• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

اسرائیل غزہ پر قبضہ نہ کرے، جنگ کو اب ختم ہونا چاہیے: صدر بائیڈن

Online Editor by Online Editor
2024-07-12
in تازہ تریں, عالمی خبریں
A A
ڈونلڈ ٹرمپ ’امریکی ریاست کی بنیادوں‘ کے لیے خطرہ ہیں: صدر بائیڈن
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل کی غزہ میں جنگ اب ختم ہونی چاہیے اور جنگ کے بعد اسرائیل کو علاقے پر قبضہ نہیں کرنا چاہیے۔
خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق جمعرات کو صدر بائیڈن نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ ان کے جنگ بندی کے فریم ورک پر اسرائیل اور حماس دونوں نے اتفاق کیا تھا لیکن اس کے لیے معاہدے پر پہنچنے میں خلا باقی ہے۔
امریکی صدر نے کہا کہ ’اس فریم ورک پر اب اسرائیل اور حماس دونوں متفق ہیں۔ اس لیے میں نے اپنی ٹیم کو اس علاقے میں بھیجا تاکہ تفصیلات کو آگے بڑھایا جا سکے۔‘
بائیڈن نے مئی کے آخر میں تین مرحلوں پر مشتمل جنگ بندی کی ایک تجویز دی جس میں لڑائی کو روکنا، غزہ میں یرغمالیوں اور اسرائیل کے زیر حراست فلسطینی قیدیوں کی رہائی، غزہ سے اسرائیل کے انخلا اور تباہ حال علاقے کی تعمیر نو شامل ہے۔
سی آئی اے کے ڈائریکٹر بل برنز اور مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی ایلچی بریٹ میک گرک رواں ہفتے مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کے معاہدے پر بات کرنے کے لیے علاقائی ہم منصبوں سے ملاقات کر رہے تھے۔
بائیڈن نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ’یہ مشکل، پیچیدہ مسائل ہیں۔ ابھی معاہدے تک پہنچنے میں خلا باقی ہیں۔ ہم پیش رفت کر رہے ہیں۔ رجحان مثبت ہے۔ میں اس معاہدے کو انجام دینے اور اس جنگ کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہوں، جسے اب ختم ہونا چاہیے۔‘
فلسطینی اسلامی گروپ حماس نے امریکی منصوبے کے ایک اہم حصے کو قبول کرتے ہوئے اپنے اس مطالبے سے دستبردار ہو گیا ہے کہ اسرائیل معاہدے پر دستخط کرنے سے پہلے مستقل جنگ بندی کا عہد کرے۔
اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے اصرار کیا ہے کہ یہ کسی بھی معاہدے میں اسرائیل کو دوبارہ جنگ شروع کرنے سے اُس وقت تک روکنے کی شق نہیں ہونی چاہیے جب تک اس کے جنگی مقاصد پورے نہیں ہو جاتے۔
غزہ میں جنگ کے آغاز پر اسرائیلی وزیراعظم نے کہا تھا کہ وہ حماس کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دیں گے۔
نیتن یاہو کے دفتر نے بدھ کو کہا کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے معاہدے تک پہنچنے میں پرعزم ہیں بشرطیکہ اسرائیل کی ریڈ لائنز کا احترام کیا جائے۔
بائیڈن نے کہا کہ اسرائیل کو غزہ پر قبضہ نہیں کرنا چاہیے جبکہ اسرائیل کی جنگی کابینہ پر کسی حد تک تنقید بھی کی اور کہا کہ ’اسرائیل کی جانب سے بعض اوقات تعاون کم رہا۔‘

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

عالمی سطح پر تیل کی طلب سست ہوتی جا رہی ہے، آئی ای اے

Next Post

24 برس بعد سیکوئل تیار، گلیڈی ایٹر2 کا ٹریلر دنیا بھر میں ریلیز

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
Next Post
24 برس بعد سیکوئل تیار، گلیڈی ایٹر2 کا ٹریلر دنیا بھر میں ریلیز

24 برس بعد سیکوئل تیار، گلیڈی ایٹر2 کا ٹریلر دنیا بھر میں ریلیز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan