• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

پاکستان سے متصل سرحد پر ٹنل مخالف آپریشن جاری

Online Editor by Online Editor
2024-07-23
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
پاکستان سے متصل سرحد پر ٹنل مخالف آپریشن جاری
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں: جموں و کشمیر پولیس اور بی ایس ایف کے اسپیشل آپریشن گروپ (ایس او جی) کے ذریعہ سانبہ اضلاع میں بین الاقوامی سرحد (آئی بی) کے ساتھ سرحد پار سرنگوں کا پتہ لگانے کی مہم شروع کی گئی ہے۔ ان زیر زمین سرنگوں کی مدد سے عسکریت پسندوں سرحد پار کر کے ہندوستان میں داخل ہوتے ہیں۔

کٹھوعہ میں عسکریت پسندوں کے حملے کے جواب میں جموں و کشمیر پولیس نے سانبہ میں بین الاقوامی سرحد کے ساتھ اینٹی ٹنل اور ڈرون مخالف مہم شروع کی ہے۔ ایک اہلکار کا کہنا ہے کہ خطے میں سلامتی کو برقرار رکھنے کے لیے اس تلاشی آپریشن کی کافی اہمیت ہے۔

کٹھوعہ، ڈوڈہ میں عسکریت پسند حملوں کے چند دن بعد سکیورٹی فورسز نے کٹھوعہ اور سامبا اضلاع میں تلاشی مہم تیز کردی ہے۔ ذرائع سے پتہ چلا کہ سکیورٹی فورسز کو شبہ ہے کہ عسکریت پسند پاکستان کی طرف سے دراندازی کے لیے سرنگوں کا استعمال کر رہے ہیں۔ اس شک نے بین الاقوامی سرحد کے اندر اور اس کے آس پاس ایسی سرنگوں کا پتہ لگانے اور اسے بے اثر کرنے پر توجہ مرکوز کی ہے۔

جاری آپریشن ایک مضبوط ردعمل ہے جس کا مقصد مزید دراندازی کو روکنا اور خطے کی حفاظت اور سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز کی مربوط کوششیں کسی بھی ممکنہ خطرے کو ناکام بنانے اور علاقے میں امن برقرار رکھنے کے ان کے عزم کو واضح کرتی ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ 22 نومبر 2020 کو سکیورٹی فورسز نے جموں و کشمیر کے سانبہ میں بین الاقوامی سرحد کے قریب عسکریت پسندوں کے ذریعہ دراندازی کے لیے استعمال ہونے کا شبہہ 160 میٹر طویل زیر زمین سرنگ کا پتہ لگایا تھا۔ اس سرنگ میں پاکستان کے نشانات والے سیمنٹ کے تھیلے برآمد ہوئے تھے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ایف ایس ایس اے آئی کی ارتقاء کا سفر: حال اور مستقبل

Next Post

پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام، ایک جوان زخمی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
شوپیاں تصادم : 4 جنگجو ہلاک، آپریشن ہنوز جاری : پولیس

پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام، ایک جوان زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan