• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

عیسائیوں کو اس الیکشن کے بعد ووٹ نہیں دینا پڑے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

Online Editor by Online Editor
2024-07-28
in عالمی خبریں
A A
عیسائیوں کو اس الیکشن کے بعد ووٹ نہیں دینا پڑے گا، ڈونلڈ ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک
امریکا کے ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے عیسائیوں سے کہا ہے کہ اگر وہ آئندہ امریکی انتخابات میں انہیں ووٹ دیتے ہیں تو اگلے 4 سالوں کے بعد ان کو دوبارہ ووٹ نہیں دینا پڑے گا، ہم اسے اتنا اچھا کر دیں گے کہ ان کو دوبارہ ووٹ نہیں دینا پڑے گا۔
خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق یہ واضح نہیں کہ سابق صدر کا ایک انتخابی مہم کے دوران ایسے ریمارکس دینے کا کیا مطلب ہے؟ دوسری جانب ان کے ڈیموکریٹک مخالفین ان پر جمہوریت کے لیے خطرہ ہونے کا الزام لگاتے ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ فلوریڈا کے ویسٹ پام بیچ میں قدامت پسند گروپ ٹرننگ پوائنٹ ایکشن کے زیر اہتمام ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ عیسائی باہر نکلیں اور ووٹ ڈالیں، بس اس بار، اس کے بعد آپ کو مزید ووٹ نہیں ڈالنا پرے گا، ان کا کہنا تھا کہ بس مزید چار سال اور، ہم اسے ٹھیک کردیں گے اور آپ کو ووٹ نہیں دینا پڑے گا۔
اُنہوں نے مزید بتایا کہ میں عیسائیوں سے محبت کرتا ہوں، میں ایک عیسائی ہوں، میں آپ سے پیار کرتا ہوں، باہر نکلیں، آپ کو باہر نکل کر ووٹ دینا ہوگا، پھر چار سالوں میں، آپ کو دوبارہ ووٹ نہیں دینا پڑے گا، ہم اسے اتنا اچھا کر دیں گے کہ آپ کو ووٹ نہیں دینا پڑے گا۔
تاہم ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے ترجمان اسٹیون چیونگ نے ٹرمپ کے ریمارکس پر براہ راست وضاحت دینے سے انکار کردیا۔
انہوں نے کہا کہ سابق صدر اس ملک کو متحد کرنے کی بات کر رہے تھے اور انہوں نے 2 ہفتے قبل ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی کوشش پر ’تقسیم سیاسی ماحول‘ کو اس کا مورد الزام ٹھہرایا جب 20 سالہ بندوق بردار نے ڈونلڈ ٹرمپ پر گولی کیوں چلائی تھی کیونکہ اب تک اس واقعےکے تفتیش کاروں نے اس حادثے کی وجوہات نہیں بتائی ہیں۔
دسمبر میں فاکس نیوز کے ساتھ ایک انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ اگر وہ 5 نومبر کا الیکشن جیت گئے تو میکسیکو کے ساتھ جنوبی سرحد کو بند کرنے اور تیل کی کھدائی کو بڑھانے کے لیے وہ ایک آمر ثابت ہوں گے، لیکن صرف ’پہلے دن‘ کے لیے۔
ڈیموکریٹس نے اس تبصرے پر تنقید کی تاہم ڈونلڈ ٹرمپ نے مؤقف اپنایا کہ یہ ریمارکس ایک مذاق تھے۔
جمعہ کو ڈونلڈ ٹرمپ کے ریمارکس نے اس ضرورت کی طرف اشارہ کیا کہ دونوں جماعتوں کو اپنے بنیادی ووٹرز کو متحرک کرنے کی ضرورت ہے، ٹرمپ کو گزشتہ دو انتخابات میں عیسائیوں سے بھرپور حمایت حاصل رہی ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سری نگر میں رواں سیزن کی گرم ترین رات ریکارڈ، 29 جولائی سے دن کے درجہ حرارت میں کمی ہونے کا امکان

Next Post

عسکریت پسندوں کا خاکہ جاری، جانکاری دینے والے کو 5 لاکھ کا انعام

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
عسکریت پسندوں کا خاکہ جاری، جانکاری دینے والے کو 5 لاکھ کا انعام

عسکریت پسندوں کا خاکہ جاری، جانکاری دینے والے کو 5 لاکھ کا انعام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan