• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

"مفت بجلی ” کا وعدہ کشمیر کی مقامی سیاسی جماعتوں میں یکساں کیوں؟

Online Editor by Online Editor
2024-08-28
in اہم ترین
A A
موسم سرما کی آمد : محکمہ بجلی کی جانب سے شہر سرینگر کیلئے نئے بجلی کٹوتی شیڈول کا باضابطہ طور پر اعلان
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر: جموں وکشمیر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مفت بجلی کی فراہمی کو فوقیت دی جارہی ہے۔ یہاں کی مقامی سیاسی پارٹیوں نے اپنے انتخابی منشور میں مفت بجلی کا نکتہ سر فہرست رکھا ہے۔ نیشنل کانفرنس، پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی اور اپنی پارٹی نے جاری کردہ اپنے انتحابی منشور میں دیگر وعدوں کے ساتھ ساتھ لوگوں کو مفت بجلی فراہم کرنے کی یقین دہانی کو اہم اور خاص نکات میں شامل رکھا ہے۔
ایسے میں نیشنل کانفرنس نے اپنے منشور میں 2 سو یونٹ مفت بجلی فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ پی ڈی پی نے بھی 2 سو یونٹ فری بجلی دینے کو اپنے منشور میں اہم جگہ دی ہے۔ وہیں اپنی پارٹی نے اقتدار میں آنے کے بعد جموں میں موسم گرما اور کشمیر صوبے میں سرما کے دوران لوگوں کو 5 سو یونٹ مفت بجلی فراہم کرنے کا یقین دلایا ہے۔
مذکورہ سیاسی پارٹیوں کی جانب سے مفت بجلی فراہم کرنے کے وعدے سے عوام کو لبہانے کی تو بھر پور طریقے سے کوشش کی جارہی ہے لیکن فری بجلی کا دینا منصوبہ کیسا اور کس طرح ہوگا وہ ان کے منشور میں واضح نہیں ہے۔ جموں وکشمیر میں پیدا ہونی والی بجلی بیرون ریاستوں کو ملتی لیکن خود یہاں بجلی نہ ہونےکے باوجود بھی سمارٹ میٹرز کی تنصیب کا سلسلہ جاری ہے۔ یہاں قائم پاور پروجیکٹس سے جموں وکشمیر کو رائلٹی کے طور پر صرف 12 فیصد بجلی ملتی ہے۔مفت بجلی کی فراہمی دور کی بات ہے۔
سال 2023 میں فی کس سالانہ آمدنی کی شرح 14.8 فیصد ہے جوکہ بھارت کی ملک کی دیگر ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 27 ویں نمبر پر ہے۔ایسے میں اسمبلی انتخابات کے دوران مقامی سیاسی جماعتوں کی جانب سے مفت بجلی فراہمی کا وعدہ ضرور للچا رہا ہے۔ اسمبلی انتخابات کے دوران بجلی کی مفت فراہمی بہت بڑا مدعا بن گیا ہے اور ہر ایک مقامی سیاسی جماعت نے اپنے انتخابی منشور میں اسے پہلا نکتہ بنایا ہے۔
لوگوں کو فری بجلی فراہم کرنے کے وعدہ پر بی جے پی نے اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مقامی سیاسی جماعتوں کے منشور کا نہ تو کہیں سر ہے اور نہ ہی پیر ۔فری بجلی اور پانی کا یہ لبہانے والے وعدے لوگوں کو گمراہ کرنے کے سوا کچھ بھی نہیں ہے۔ جموں وکشمیر سے 2160 میگا واٹ بجلی پیدا ہورہی ہے۔ جبکہ 3015 میگا واٹ کے بڑے منصوبوں پر کام جاری ہے اور کل ملاکر ملک کے لیے 50 فیصد یعنی 5 ہزار میگا واٹ بجلی یہاں سے حاصل کی جارہی ہے لیکن اس کے باوجود خطے میں بجلی کا بحران رہتا ہے۔
ایسے میں 2 سے 5سو یونٹ بجلی مفت فراہم کرنے کا وعدہ کرنے والی یہ سیاسی جماعتوں اگر اقتدار میں آتی ہے تو کیا واقعی یہ جموں وکشمیر کے لوگوں کو بجلی بحران سے راحت دلوانے میں کامیاب ہوں گی یا یہ وعدہ محض منشور تک ہی محدود ہوکر رہ جائے گا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

محبوبہ مفتی کی صاحبزادی التجا مفتی نے بھی کاغذات نامزدگی داخل کئے

Next Post

کالعدم جماعت اسلامی نے اپنے 4 سابق ممبران کو آزاد امیدوارکے طور پر میدان میں اتارا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

2024-12-25
وادی  میں موسم خشک، صبح اور شام کے وقت سردی کی لہر تیز

کشمیر زمستانی ہواؤں کی لپیٹ میں، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 7.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

2024-12-25
Next Post
اننت ناگ – راجوری پارلیمانی نشست پر 27ہزار سے زائد مہاجر پنڈت ووٹ کے اہل

کالعدم جماعت اسلامی نے اپنے 4 سابق ممبران کو آزاد امیدوارکے طور پر میدان میں اتارا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan