• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

حکومت قومی انسداد دہشت گردی پالیسی اور حکمت عملی لائے گی: شاہ

Online Editor by Online Editor
2024-11-08
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
وزیر داخلہ امت شاہ9 جنوری کو جموں کا دورہ کریں گے
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ حکومت جلد ہی ملک میں دہشت گردی اور دہشت گرد نیٹ ورکس سے لڑنے کے لئے ایک مضبوط انسداد دہشت گردی ماحولیاتی نظام تشکیل دینے کے لئے ایک قومی انسداد دہشت گردی منصوبہ اور حکمت عملی لے کر آئے گی انہوں نے تمام ریاستوں پر زور دیا کہ وہ دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں متحد ہوں اور پولیس فورسز کو جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس کریں اور ڈیٹا کے ذریعے دہشت گردی کا مضبوطی سے مقابلہ کریں۔
جمعرات کو یہاں نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کے زیر اہتمام دو روزہ انسداد دہشت گردی کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے مسٹر شاہ نے کہا کہ حکومت جلد ہی دہشت گردی سے لڑنے کے اگلے قدم کے طور پر ایک قومی انسداد دہشت گردی منصوبہ اور حکمت عملی لے کر آرہی ہے۔ انہوں نے کہا، ’’دہشت گردی اور دہشت گردی کے نظام سے لڑنے کے لے وزارت داخلہ نے جو پروایکٹوایپروچ بنایا ہے اس میں ہم ایک اگلا قدم لے کر آرہے ہیں۔ کچھ مہینوں میں ہم نیشنل کاؤنٹر ٹیرورزم پالیسی اینڈ اسٹریٹجی لے کر آئیں گے جس میں آپ سب کا کردار حکمت عملی کی دستاویز تیار کرنا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ پولیس ریاستوں کا موضوع ہے تو لڑنا تو ریاستوں کوہی پڑے گا، لیکن مرکز ان کی ہر ممکن مدد کرنے کے لیے تیار ہے۔ ریاستوں میں پولیس کے ذریعہ ٹیکنالوجی کے زیادہ سے زیادہ استعمال اور تربیت پر زور دیتے ہوئے، انہوں نے کہا، "جب تک ہم اپنی پوری فورس کو ٹیکنالوجی کے استعمال میں ٹریننگ نہیں دیں گے، ہم دہشت گردی کے خلاف نہیں لڑسکتے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں کشمیر، ایل او سی اور آئی بی پر اے آئی کیمرے نصب

Next Post

دفعہ 370 کی بحالی کا معاملہ: ہم نے ایک ایسی قرارداد پاس کی جس سے مرکزی سرکار بھی نظرا نداز نہیں کرسکتی :عمر عبداللہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
دفعہ 370 کی بحالی کا معاملہ: ہم نے ایک ایسی قرارداد پاس کی جس سے مرکزی سرکار بھی نظرا نداز نہیں کرسکتی :عمر عبداللہ

دفعہ 370 کی بحالی کا معاملہ: ہم نے ایک ایسی قرارداد پاس کی جس سے مرکزی سرکار بھی نظرا نداز نہیں کرسکتی :عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan