• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, جون ۷, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

’کابینہ نے ون نیشن ون الیکشن بل کی منظوری دے دی‘، اپوزیشن کا شدید احتجاج

Online Editor by Online Editor
2024-12-13
in قومی خبریں
A A
’کابینہ نے ون نیشن ون الیکشن بل کی منظوری دے دی‘، اپوزیشن کا شدید احتجاج
FacebookTwitterWhatsappEmail

 

نئی دہلی: میں سیاسی اصلاحات کے نقطہ نظر سے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے حکومت نے ’ایک ملک ایک انتخاب‘ سے متعلق بل کو منظوری دے دی ہے کانگریس سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں نے اس بل کو غیر جمہوری اور کالا قانون قرار دیتے ہوئے حکومت پر حملہ کیا ہے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں جمعرات کو ہونے والی کابینہ کی میٹنگ میں اس سے متعلق بل کو منظوری دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں سابق صدر رام ناتھ کووند کی صدارت میں تشکیل دی گئی کمیٹی کی سفارشات کی بنیاد پر یہ اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔
کانگریس کے ترجمان جئے رام رمیش نے اس بل کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے پہلے ہی 17 جنوری کو اس مسئلہ پر سختی سے اپنے خیالات کا اظہار کر چکے ہیں اور اس کے بعد کانگریس کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے سوشل میڈیا ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ مرکزی کابینہ نے غیر جمہوری ‘ون نیشن ون الیکشن بل’ کو منظوری دے دی ہے۔ اس سے علاقائی جماعتوں کی آواز دبائی جائے گی اور وفاقی نظام کو نقصان پہنچے گا اور حکمرانی میں رکاوٹیں پیدا ہوں گی۔ انہوں نے تمام سیاسی جماعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ پوری طاقت کے ساتھ اس کی مخالفت کریں۔
کووند کمیٹی نے اپنی سفارشات میں پورے ملک میں ایک ساتھ تین سطحی انتخابات کرانے کی تجویز پیش کی تھی، جسے دو مرحلوں میں نافذ کرنے کا مشورہ دیا گیا تھا۔ پہلے مرحلے میں پارلیمنٹ اور ریاستی اسمبلی کے انتخابات کرانے کی تجویز ہے اور دوسرے مرحلے میں بلدیاتی انتخابات ایک ساتھ کرانے کی بات کہی گئی۔
کمیٹی نے ملک بھر کی سیاسی جماعتوں اور ماہرین سے بات چیت کی بنیاد پر اپنی رپورٹ پیش کی ہے۔ بحث کے دوران، بھارتیہ جنتا پارٹی اور اس کے اتحادیوں نے اس تجویز کی حمایت کا اظہار کیا تھا، جب کہ کانگریس اور اس کے اتحادیوں نے اس تجویز کی مخالفت کی تھی۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

Next Post

ریختہ کی کہانی :کس نے دیا تھا نام ۔ کون تھا ریختہ کا پہلا رکن

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

2024-12-22
پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

2024-12-20
Next Post
ریختہ کی کہانی :کس نے دیا تھا نام ۔ کون تھا ریختہ کا پہلا رکن

ریختہ کی کہانی :کس نے دیا تھا نام ۔ کون تھا ریختہ کا پہلا رکن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan