• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سجاد غنی لون کو سابق جنگجو قرار دینے کے بعد نیشنل کانفرنس اور پیپلز کانفرنس کے درمیان لفظوں کی جنگ تیز

Online Editor by Online Editor
2022-05-18
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
سجاد غنی لون کو سابق جنگجو قرار دینے کے بعد نیشنل کانفرنس اور پیپلز کانفرنس کے درمیان لفظوں کی جنگ تیز
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،18مئی :

نیشنل کانفرنس کے ایک لیڈر کی طرف سے سجاد غنی لون کو ’سابق جنگجو‘ قرار دینے کے بعد پیپلز کانفرنس نے بھی تیکھے جوابی الزامات کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔
پیپلز کانفرنس کا الزام ہے کہ نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق نے اخوان کی ساتھ ’شراکت داری‘ اور جو کچھ در پردہ کروایا اس سے بالی ووڈ کا تیسرے گریڈ کا ولن بھی شرمسار ہوگا۔
بتادیں کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل کانفرنس کے لیڈر اور سابق رکن اسمبلی جاوید رانا نے دو روز قبل ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقے میں ایک ریلی کے دوران پارٹی کے نائب صدر عمر عبداللہ کی موجودگی میں پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد غنی لون کو سابق جنگجو قرار دیا۔
پیپلز کانفرنس نے اپنے سلسلہ وار ٹویٹس میں نیشنل کانفرنس پر جوابی حملے کرتے ہوئے کہا کہ یہ نیشنل کانفرنس کی عادت ہے کہ وہ ہمیں کشمیر میں نئی دلی کا آدمی قرار دیتے ہیں اور جموں میں جنگجو کہتے ہیں اور جب وہ دلی میں ہوتے ہیں تو وہاں ہمیں پاکستانی قرار دیتے ہیں۔
مذکورہ پارٹی نے الزام لگایا: ’اس بہتانی مہم کے ذریعے نیشنل کانفرنس نے سینکڑوں کشمیریوں کو قتل یا جیلوں میں ڈالا اور یہاں کبھی کسی کو پھلنے پھولنے نہیں دیا‘۔
انہوں نے کہا: ’اگر نیشنل کانفرنس ’کس نے کس کو مارا‘ کے موضوع پر بحث کرنا چاہتی ہے تو ہم اس کے لئے تیار ہیں‘۔
پارٹی نے ایک ٹویٹ میں کہا: ’کیا وہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نہیں تھے جس نے اخوان کے ککہ پرے سے ساتھ مشترکہ ریلی منعقد کی اور کیا یہ وہی ککہ پرے نہیں ہے جس کے نام درجنوں قتل ہیں‘۔
پارٹی نے ٹویٹ کرکے کہا: ’ڈاکٹر فاروق نے بحیثیت وزیر اعلیٰ کیا حکم دیا اور کتنے کشمیری مسلمانوں کو اس نے مارا یہ الگ بات ہے لیکن اس کی اخوان کے ساتھ شراکت داری اور اس نے در پردہ جو کچھ کروایا اس سے بالی ووڈ کا تیسرے گریڈ کا ولن بھی شرمسار ہوگا‘۔
پارٹی کا مزید کہنا تھا: ’ہم نے ہمیشہ تشدد کے تمام صورتوں کی مذمت کی ہے اور آگے بھی کرتے رہیں گے ہم دہشت گردوں کے تشدد کی بھی مذمت کرتے ہیں ہم سٹیٹ وائیلنس کی بھی مذمت کرتے ہیں اور ہم نے کشمیری پارٹیوں کے تشدد کی بھی مذمت کی جب وہ اقتدار میں تھیں اور ہم نے پیلٹ کے استعمال کی بھی مذمت کی‘۔
پی سی کا ایک اور ٹویٹ میں کہنا تھا: ’ہم کشمیر میں انسانی زندگی کے تقدس کو پامال کرنے کی بھی مذمت کرتے ہیں بمہربانی ہمیں بتائیں کہ آپ (این سی) کس کی مذمت کرتے ہیں‘۔
ٹویٹ میں مزید کہا گیا: ’مہربانی کرکے اس چیز کی مذمت نہ کریں جس کے ارتکاب میں آپ خود ملوث ہیں وہ مذمت کی توہین ہے تشدد کرنے والے تشدد کی مذمت نہیں کر سکتے ہیں‘۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بارہ مولہ گرینیڈ حملہ : مہلوک شخص کے رشتہ داروں نے راجوری پونچھ شاہراہ پر دھرنا دیا

Next Post

کپوارہ میں خاتون سمیت تین منشیات فروش گرفتار

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
پلوامہ میں لشکر کا ماڈیول تباہ، 6 جنگجواعانت کار گرفتار: پولیس

کپوارہ میں خاتون سمیت تین منشیات فروش گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan