• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں میں فلسطینی مظاہرین زخمی

Online Editor by Online Editor
2022-03-19
in عالمی خبریں
A A
اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں میں فلسطینی مظاہرین زخمی
FacebookTwitterWhatsappEmail

رملہ، 19 مارچ :مغربی کنارے میں متعدد مقامات پر اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں کے دوران درجنوں فلسطینی مظاہرین زخمی ہو گئے۔ فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی نے ہفتے کے روز یہ اطلاع دی۔
فلسطینی عینی شاہدین نے بتایا کہ نابلس قصبے اوربیت دجان گاؤں اور شمالی مغربی کنارے کے مشرق میں واقع شہر کدلیہ کے گاؤں کفر قدام میں شدید جھڑپیں ہوئیں۔ اہلکار کے مطابق گولہ بارود سے دو افراد زخمی ہوئے، 20 افراد ربڑ کی گولیوں سے زخمی ہوئے اور درجنوں افراد آنسو گیس کے شیلوں کی زد میں آئے۔
فلسطینی وزارت خارجہ نے پرامن مظاہرین پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ کارروائی کی مذمت کی ہے۔ اسرائیلی حکام نے ابھی تک ان واقعات پرکوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ مغربی کنارے کے شہروں میں اسرائیلی سرزمین کی توسیع کے خلاف فلسطینیوں کی طرف سے ہفتہ وار مظاہرے ہوتے رہتے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بارشوں کے باوجود شبانہ درجہ حرارت معمول سے زیادہ درج

Next Post

کووڈ ویکسین لینے والوں کی تعداد 181.04 کروڑ سے متجاوز

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
File Pic

کووڈ ویکسین لینے والوں کی تعداد 181.04 کروڑ سے متجاوز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan