• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

نیپال: تباہ ہونے والے طیارے کا ملبہ مل گیا، 14 لاشیں نکال لی گئیں

Online Editor by Online Editor
2022-05-30
in عالمی خبریں
A A
نیپال: تباہ ہونے والے طیارے کا ملبہ مل گیا، 14 لاشیں نکال لی گئیں
FacebookTwitterWhatsappEmail
کھٹمنڈو، 30 مئی:

نیپال کے تارا ایئر کے طیارے کے حادثے کی جگہ سے پیر کو 14 لاشیں برآمد ہوئیں، جو اتوار کو 22 لوگوں کے ساتھ لاپتہ ہو گیا تھا، جن میں چار ہندوستانی بھی شامل تھے۔
مقامی اخبار’ کھٹمنڈو پوسٹ‘ نے امدادی کارکنوں کا حوالہ دیتے ہوئے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امدادی کارکنوں نے تارا ایئر کے حادثے کی جگہ سے 14 لاشیں نکال لی ہیں اور باقی کی باقیات کی تلاش جاری ہے۔
نیپالی فوج نے کہا کہ طیارے کا ملبہ طیارے کے لاپتہ ہونے کے تقریباً 20 گھنٹے بعد ملا۔ ملک کے شمال مغربی حصے میں مستونگ ضلع کے تھسانگ کے سانو سورے بھیر میں 14,500 فٹ کی بلندی پر ملبہ ملا۔
نیپالی فوج کے ترجمان نارائن سلوال نے ٹویٹ کیا، "سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم نے تباہ ہونے والے طیارے کا پتہ لگا لیا ہے۔”
تارا ایئر کے ترجمان سدرشن برٹولا نے ریسکیو اہلکاروں سے موصول ہونے والی معلومات کی بنیاد پر بتایا کہ اب تک 14 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔ (یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

مودی کی قیادت میں ہندوستان کو دنیا میں ایک نئی شناخت ملی : راجناتھ

Next Post

اونتی پورہ تصادم : دو مقامی جنگجو ہلاک، مہلوکین عام شہریوں کی ہلاکتوں میں ملوث تھے : آئی جی کشمیر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
اننت ناگ تصادم : ایک فوجی از جان، آپریشن ہنوز جاری

اونتی پورہ تصادم : دو مقامی جنگجو ہلاک، مہلوکین عام شہریوں کی ہلاکتوں میں ملوث تھے : آئی جی کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan