• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

پنجاب کی نئی کابینہ نے حلف اٹھایا

Online Editor by Online Editor
2022-03-19
in قومی خبریں
A A
پنجاب کی نئی کابینہ نے حلف اٹھایا
FacebookTwitterWhatsappEmail

چنڈی گڑھ، 19 مارچ:
پنجاب کی نئی کابینہ نے ہفتہ کو عہدے اور رازداری کا حلف لیا۔گورنر بنواری لال پروہت نے راج بھون میں ایک سادہ تقریب میں عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے 10 اراکین اسمبلی کو وزیر کے عہدے کا حلف دلایا۔ اس موقع پر وزیر اعلی بھگونت مان اور ان کے تمام اراکین اسمبلی موجود تھے۔
نئے وزراء میں اپوزیشن لیڈر کی ذمہ داری سنبھالنے والے مسٹر ہرپال سنگھ چیمہ ، ڈاکٹر بلجیت کور (ملائیٹ، سابق رکن پارلیمان پروفیسرسادھو سنگھ کی بیٹی)، ہربھجن سنگھ ای ٹی او (جنڈیالہ)، وجے سنگلا ( مانسا) لال چند کٹروچک (بھوا)، گرمیت سنگھ میت ہیئر (جوان چہرہ اور دوسری بار برنالہ سے جیتے)، کلدیپ سنگھ دھالیوال (اجنالہ)، لالجیت سنگھ بھلر (پٹی)، برہم شنکر زیمپا (ہوشیار پور)، ہرجوت سنگھ بینس (سب سے کم عمر اور آنند پور صاحب) شامل ہیں ۔دس وزراء میں سے پانچ مالوا علاقے سے ہیں اور چار ریزرو سیٹوں سے ہیں۔ چار کا تعلق ماجھا اور ایک دوآبہ کے علاقے سے ہے۔
واضح رہے کہ اسمبلی کی 117 سیٹوں میں سے 92 سیٹیں جیت کر زبردست اکثریت کے ساتھ آنے والی’ آپ‘ نے تمام پارٹیوں کو حیران کر دیا تھا کیونکہ کوئی اتنا نہیں سوچ سکتا تھا کہ وہ اس بار سونامی لے کر آئے گی۔ گزشتہ الیکشن میں اسے 20 سیٹیں ملی تھیں اور 2019 کے لوک سبھا الیکشن میں اس کی کارکردگی اتنی خراب رہی کہ بھگونت مان صرف سنگرور لوک سبھا سیٹ ہی بچا سکے۔بشمولات یو این آئی

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

370 کے خاتمے کے بعد ملی ٹنسی پر فیصلہ کن کنٹرول حاصل کرنا سب سے بڑی کامیابی: شاہ

Next Post

سری نگر- لیہہ شاہراہ ریکارڈ وقت میں ٹریفک کے لئے کھول دی گئی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

2024-12-22
پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

2024-12-20
Next Post
سری نگر- لیہہ شاہراہ ریکارڈ وقت میں ٹریفک کے لئے کھول دی گئی

سری نگر- لیہہ شاہراہ ریکارڈ وقت میں ٹریفک کے لئے کھول دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan