• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سری نگر- لیہہ شاہراہ ریکارڈ وقت میں ٹریفک کے لئے کھول دی گئی

Online Editor by Online Editor
2022-03-19
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
سری نگر- لیہہ شاہراہ ریکارڈ وقت میں ٹریفک کے لئے کھول دی گئی

srinagar-Leh

FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،19 مارچ :
وادی کشمیر کو لداخ یونین ٹریٹری کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر- لیہہ شاہراہ کو ہفتے کے روز ریکارڈ وقت میں آزمائشی بنیادوں پر ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے کھول دیا گیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ یہ شاہراہ موسم سرما میں برف باری کے باعث پانچ چھ ماہ تک بند رہتی ہے لیکن امسال اس کو صرف 73 دنوں کے ریکارڈ وقت میں کھول دیا گیا۔
بیکن کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل راجیو چودھری نے زوجیلا پاس پر روڈ کو کھولنے کے موقع پر نامہ نگاروں کو بتایا کہ بیکن کے عملے نے زوجیلا پاس اور دوسرے حساس جگہوں سے برف کو ہٹایا اور شاہراہ کو ریکارڈ وقت میں آزمائشی بنیادوں پر ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے کھول دیا گیا۔
انہوں نے کہا: ’بیکن کے عملے نے سخت محنت کی جس کی وجہ سے شاہراہ کو ریکارڈ وقت میں قابل آمد و رفت بنانا یقینی بن گیا‘۔
موصوف ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ ہم نے صرف 73 دنوں میں ہی شاہراہ کو ٹریفک کی نقل و حمل کے قابل بنا دیا جبکہ یہ روڈ برف باری کے باعث پانچ چھ ماہ تک بند رہتا تھا۔۔
انہوں نے کہا کہ یہ شاہراہ انتہائی اہمیت کی حامل ہے کیونکہ یہ لداخ یونین ٹریٹری کو وادی کے ساتھ جوڑنے کا واحد زمینی رابطہ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اب یہ روڈ کھلا ہے جس سے لداخ میں تعینات فوجی جوانوں تک دفاعی ساز و سامان، ہتھیار وغیرہ پہنچانے میں مدد ملے گی۔
لیفٹیننٹ جنرل نے کہا کہ اب فوجی جوانوں تک دفاعی سپلائز بشمول تیل، پھل، سبزیاں وغیرہ بھی وقت پر پہنچ جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ روڈ کے کھل جانے سے لداخ کے لوگوں کی مالی سرگرمیوں کو تقویت پہنچے گی۔ان کا کہنا تھا کہ لداخ دیر سے سپلائی پہنچنے سے مرکزی حکومت کے خزانہ عامرہ کو چار سے پانچ سو کروڑ رپیے خرچ ہوجاتے تھے جس ہم روڈ کو بہت پہلے ہی قابل آمد و رفت بنانے سے بچانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔یو این آئی

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پنجاب کی نئی کابینہ نے حلف اٹھایا

Next Post

بیرونی اور اندرونی دشمنوں کو پہچان کر اُن کے ناپاک منصوبوں کو خاک میں ملانا ضروری: فاروق عبداللہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
بیرونی اور اندرونی دشمنوں کو پہچان کر اُن کے ناپاک منصوبوں کو خاک میں ملانا ضروری: فاروق عبداللہ

بیرونی اور اندرونی دشمنوں کو پہچان کر اُن کے ناپاک منصوبوں کو خاک میں ملانا ضروری: فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan