• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

یوکرین کے لیے لڑنے پر دو برطانوی، ایک مراکشی شہری کو سزائے موت

Online Editor by Online Editor
2022-06-10
in عالمی خبریں
A A
یوکرین کے لیے لڑنے پر دو برطانوی، ایک مراکشی شہری کو سزائے موت
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب مانیٹرینگ
مشرقی یوکرین میں روس کی حمایت یافتہ اور خودساختہ ڈونیسک پیپلز ریپبلک (ڈی پی آر) کی عدالت نے دو برطانوی اور ایک مراکشی شہری کو یوکرین کے لیے لڑنے کی پاداش میں موت کی سزا سنائی ہے۔
خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق مشرقی یوکرین میں ڈی پی آر روس کی پراکسیوں میں سے ایک ہے۔ ان افراد کے وکیل کا کہنا ہے کہ وہ فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے۔
روسی خبر رساں ایجنسیوں نے کہا ہے کہ عدالت نے برطانوی شہریوں ایڈن ایسلن، شان پِنر اور مراکشی شہری براہم سادؤن کو اقتدار پر قبضہ کرنے اور ڈی پی آر کے کے آئینی احکامات کی خلاف ورزی کا مجرم ٹھہرایا۔
انٹرفیکس نیوز ایجنسی نے عدالتی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مذکورہ تینوں افراد کو یوکرین کی جانب سے روسی فوجیوں کے خلاف لڑتے ہوئے پکڑا گیا تھا، جو 24 فروری کو یوکرین میں داخل ہوئے تھے۔
برطانوی وزارت خارجہ نے اس کے دو شہریوں کو سزا سنائے جانے پر کوئی نیا تبصرہ نہیں کیا ہے۔تاہم بدھ کو برطانوی وزارت خارجہ کی جانب سے گرفتاری کو جنگی قیدیوں کا استحصال قرار دیا گیا تھا اور کہا گیا تھا کہ وہ جنگی استثنٰی رکھتے ہیں۔
برطانوی شہری ایسلن اور پِنر کو روس کی حمایت یافتہ فورسز نے یوکرین کے شہر ماریوپول پر قبضے کے لیے ہونے والی شدید جنگ کے دوران گرفتار کیا تھا۔مراکش کے شہری سادؤن نے مارچ میں ماریوپول اور ڈونیسک کے دارالحکومت کے درمیان ایک چھوٹے شہر میں لڑائی کے دوران ہتھیار ڈالے تھے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بڈگام کے چاڈورہ میں نوجوان کی لاش بر آمد

Next Post

سعودی خاتون کا نکاح ازدواجی تعلقات نہ ہونے کی بنا پر ختم کرنے کا عدالتی فیصلہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
سعودی خاتون کا نکاح ازدواجی تعلقات نہ ہونے کی بنا پر ختم کرنے کا عدالتی فیصلہ

سعودی خاتون کا نکاح ازدواجی تعلقات نہ ہونے کی بنا پر ختم کرنے کا عدالتی فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan