• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

گجرات میں زہریلی شراب سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 57 ، ایس آئی ٹی کی جانچ شروع

Online Editor by Online Editor
2022-07-28
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 21 افراد ہلاک، 45 کی حالت تشویشناک
FacebookTwitterWhatsappEmail

احمد آباد ، 27 جولائی:
گجرات کے بوٹاڈ ضلع میں مبینہ طور پر زہریلی شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد بدھ کو بڑھ کر 57 ہو گئی۔ دریں اثنا اس کے لیے تشکیل دی گئی ایس آئی ٹی کے آئی پی ایس افسر سبھاش ترویدی نے جانچ شروع کی۔ بروالاتحصیل کے روجد گاو¿ں میں 12 اور تحصیل ران پور میں 8 افراد جاں بحق ہوئے جن میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔ بروالا کے دیوگانہ گاو¿ں میں کنو بھائی نامی شخص کی کیمیکلز والی زہریلی شراب پینے سے موت ہو گئی۔ یہاں پولیس نے کنو بھائی کے 4 بچوں کو گود لے لیا۔ پولیس بچوں کی تعلیم سمیت دیگر ذمہ داریاں نبھائے گی۔
بوٹاد کے پولیس سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر کرن راج واگھیلا نے بتایا کہ بوٹاد کے بروالا اور ران پور میں تمام پولیس ٹیمیں رات بھر مصروف رہیں۔ صبح سے مختلف ٹیمیں کام کر رہی ہیں۔ پانچ ٹیمیں بروالا میں اور چار ٹیمیں رانپور میں کام کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر کسی کو الٹی اور چکر آنے کا مسئلہ ہو تو فوری طور پر پولیس کو اطلاع دیں۔ پولیس نے تمام گاؤں کے باہر ایمبولینسیں تعینات کر دی ہیں۔ کمیونٹی ہیلتھ سنٹر میں ایمبولینسز کو اسٹینڈ بائی پر رکھا گیا ہے۔بوٹاڈ کے ضلعی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نے بروالا تھانے کی اے ایس آئی یاسمین جگریلا کو معطل کر دیا ہے۔ خاتون اے ایس آئی یاسمین جگریلا کو دیسی شراب کی فروخت کی مبینہ آڈیو کلپ وائرل ہونے کے بعد بوٹاڈ ہیڈ کوارٹر بھیج دیا گیا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بالی ووڈ اداکار آیوشمان کھرانہ نے کٹرا پہنچ کرویشنو دیوی کے درشن کئے

Next Post

دریائے چناب میں پانی کی سطح میں اضافہ، لینڈ سلائڈنگ کے خدشے کے باعث اسکول اور تعلیمی ادارے بند

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
دریائے چناب میں پانی کی سطح میں اضافہ، لینڈ سلائڈنگ کے خدشے کے باعث اسکول اور تعلیمی ادارے بند

دریائے چناب میں پانی کی سطح میں اضافہ، لینڈ سلائڈنگ کے خدشے کے باعث اسکول اور تعلیمی ادارے بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan