• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

جموں وکشمیر کو سرمایہ کاری کی بہترین جگہ بنائی جائیگی: منوج سنہا

کہاگذشتہ دو برسوں سے جموں وکشمیر میں بدلاؤ کے دور کا آغاز ہوا ہے

Online Editor by Online Editor
2022-03-22
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں وکشمیر کو سرمایہ کاری کی بہترین جگہ بنائی جائیگی: منوج سنہا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،22 مارچ :
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ یونین ٹریٹری کی انڈسٹریل اسکیم ملک کی سب سے بہترین اسکیم ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس اسکیم کے باعث ملک کے بڑے صنعت کاروں کی جموں وکشمیر کی طرف دلچسپی بڑھ گئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ گذشتہ دو برسوں سے یونین ٹریٹری میں بڑے پیمانے پر بدلاؤ کا دور شروع ہوا ہے۔
موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز یہاں شیر کشمیر انٹرنیشنل کنونشن کمپلیکس (ایس کے آئی سی سی) میں منعقدہ خلیجی ممالک کے انوسٹ منٹ سمٹ‘سے خطاب کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا: ’گذشتہ دو برسوں سے جموں وکشمیر میں بدلاؤ کے دور کا آغاز ہوا ہے‘۔ان کا کہنا تھا: ’جموں و کشمیر کی آج کی انڈسٹریل اسکیم ملک کی سب سے بہترین اسکیم ہے جس کی وجہ سے ملک کے بڑے بڑے سرمایہ کارروں کی جموں وکمشیر کی طرف دلچسپی بڑھ گئی ہے‘۔
مسٹر سنہا نے کہا کہ سال گذشتہ یہاں پندرہ ہزار کروڑ کی سرمایہ کاری ہوئی تھی جبکہ اس سال ہم نے 27 ہزار کروڑ کی سرمایہ کاری کے پرپوزل کو کلیئر کیا ہے جو آنے والے چھ مہینوں نے میں 70 ہزار کرور رپیے کی سرمایہ کاری کو پار کرے گا۔انہوں نے کہا کہ خلیجی ممالک کی بڑی کمنیوں کے سی ای اوز کے دورہ جموں وکشمیر سے ان ممالک اور یونین ٹریٹری کے درمیان تجارت کرنے کے لئے اعتماد کا ایک ماحول پیدا ہوگا۔
ان کا کہنا تھا کہ حکومت سرمایہ کاروں کے لئے تمام تر سہولیات کو دستیاب رکھنے کی وعدہ بند ہے۔موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ سرمایہ کاری سے جموں وکشمیر کی ہمہ گیر ترقی ہوگی اور روز گار کے موقعے بڑھ جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ خیلجی ممالک کے ساتھ بھارت کے تجارتی تعلقات کافی بڑھ رہے ہیں جس سے جموں وکشمیر کی دستکاری کی چیزوں کو عالمی سطح پر مزید فروغ ملے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ سال رواں کے ماہ جنوری میں میرے دوبئی دورے کے دوران متحدہ عرب امارات کی کئی کمپنیوں نے جموں وکشمیر کے لئے تجارت کے طویل المدتی منصبوں کے اعلان کئے۔
مسٹر سنہا نے کہا کہ ہم ان تجارتی تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ہماری کوششوں کے نتیجے میں یہاں بعض کمپنیوں نے کام شروع کیا ہے.۔ان کا کہنا تھا کہ ہم جموں وکشمیر کو سرمایہ کاری کی سب سے بہترین جگہ بنائیں گے۔بشمولات یو این آئی

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سری نگر کے زونی مر میں شوٹ آؤٹ میں پولیس اہلکار از جان

Next Post

ٹارگیٹ کلنگ ایک چیلنج ہے، جس سے مضبوطی سے نمٹا جا رہا ہے: دلباغ سنگھ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
ٹارگیٹ کلنگ ایک چیلنج ہے، جس سے مضبوطی سے نمٹا جا رہا ہے: دلباغ سنگھ

ٹارگیٹ کلنگ ایک چیلنج ہے، جس سے مضبوطی سے نمٹا جا رہا ہے: دلباغ سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan