• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

بڈگام تصادم :لشکر کمانڈر سمیت 3 ملی ٹینٹ مارے گئے: اے ڈی جی پی

Online Editor by Online Editor
2022-08-10
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
تخریبی سرگرمیوں کیلئے استعمال شدہ جائیدادوں کو ضبط کرنے کا کیا گیا آغاز:پولیس

File Pic

FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر10اگست:
وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے بیرہ علاقے میں فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم آرائی میںکمانڈر لطیف ڈار سمیت3مقامی جنگجو جاں بحق ہوا ہے تصام ختم ۔اے ڈی جی پی کشمیر پولیس نے بتایا کہ محاصرے میں آنے والے تینوں جنگجوں میں ایک سرکاری ملازم راہل اورگلو کارہ امرین بٹ کے قتل میںملوث تھے انہوں نے بتایا ماراے گئے ملی ٹینٹوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولی بارود برآمد کیا گیا ۔
اطلاعات کے مطابق وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں فوج اور پولیس نے بیروہ کے وتر ہل نامی گائوں میں ملی ٹینٹوں کی موجودگی کے حوالے سے مصدقہ اطلاع ملنے کے بستی کو دوران شب ہی محاصرے میں اور بدھ کی صبح سویرے یہاں گھر گھر کی تلاشی کارروائیاں شروع کی ہے جس دوران علاقے میں طرفین کے مابین گولیوں کا شدید تبادلہ ہوا ہے جس جو ایک جھڑپ میں تبدیل ہوئی ہے علاقے میں دن بھر طرفین کے درمیان گولیوں کا شدید تبادلہ چل رہا تھا جس کے نتیجے میں گولیوں کی گن گرج سے پورا علاقہ لرز اٹھا ہے ۔
پولیس کے مطابق اس جھڑپ میں پہلے ایک پھر دوسرا اور شام کے قریب تیسرا ملی ٹینٹ مارا گیا ہے ۔اگر چہ سرکاری سطح پر تینوں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے تاہم اے ڈی جی پی پولیس وجے کمار نے بتایا کہ مارے گئے ملی ٹینٹوں میں لطیف راتھر عرف اسامہ بھی شامل ہے جو سرکاری ملازم راہل بٹ اور سوشل میڈیا انفلنسر امبرین بٹ کے قتل میں براہ راست ملوث تھا انہوں نے کہا راتھر اور بھی شہری ہلاکتوں میں ملوث تھاخیال راہل بٹ ایک کشمیری پنڈت ملازم کو اس کے دفتر کے اندر 12مائی2022کو گولی مار کر ہلاک کیا گیا تھا جس کے بعد پوری وادی میں اقلیتی فرقے کے ملازم تشویش میں مبتلا ہوئے اور جموں اور کشمیر میں پنڈتوں نے ان ہلاکتوں کے خلاف زور دار احتجاج بھی کیا تھا۔
غیر سرکاری ذرائع نے مارے گئے ملی ٹینٹوں کی شناخت ٍمظفر احمد ساکن کھنموہ،لطیف احمد بڑی پورہ چادورہ اور ثاقب ساکن کھنموہ کے طور کی ہے ۔تاہم سرکاری طور پر شناخت کی تصدیق یا تردید تاحال نہیں ہوا ہے ۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بڈگام میں انکاؤٹنر شروع،3جنگجو محصور

Next Post

پلوامہ میں ٹہاب کراسنگ پر 30کلو وزن کی سرنگ کو ناکارہ بنا دیا گیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
کپواڑہ میں برآمد شدہ آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا دیا گیا

پلوامہ میں ٹہاب کراسنگ پر 30کلو وزن کی سرنگ کو ناکارہ بنا دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan