• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

بادی النظر ’طلاق حسن‘ غیر مناسب نہیں: سپریم کورٹ

Online Editor by Online Editor
2022-08-17
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ میں 4 اپریل سے مکمل طور پر’فزیکل‘ سماعت
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 17 اگست :
سپریم کورٹ نے منگل کو کہا کہ مسلمانوں میں بادی النظر طلاق کے لیے ’طلاق حسن‘ کا رواج غیر معقول نہیں لگتا جسٹس سنجے کشن کول اور جسٹس ایم ایم سندریش کی بینچ اس رواج کی جوازیت کو چیلنج کرنے والی بے نظیر حنا کی عرضی پر زبانی طور پر کہا کہ بادی النظر میں یہ (طلاق حسن) اتنی غیر معقول نہیں ہے خواتین کے پاس ’خلع‘ کا اختیار ہے اسلام میں ’طلاق حسن‘ میں بیوی کے لئے تین مہینے کی مدت میں ایک مسلم شخص کی جانب سے مہینے میں ایک بار (طہر میں) ’طلاق‘ دی جاتی ہے۔ اگر اس مدت کے دوران جسمانی تعلق دوبارہ قائم نہ کیا جائے تو تیسرے مہینے میں تیسری طلاق کے بعد طلاق کو باضابطہ شکل دی جاتی ہے۔ اگر پہلی یا دوسری طلاق دینے کے بعد جسمانی تعلق دوبارہ قائم ہو جاتے ہیں، تو سمجھا جاتا ہے کہ متعلقہ فریقین میں صلح ہوگئی ہے۔ پہلی ’طلاق‘ کہنا بے معنی سمجھا جاتا ہے۔
اسی طرح ’خلع‘ ایک ایسا عمل ہے جو ایک مسلمان عورت نے مہر یا کوئی اور چیز اپنے شوہر سے حاصل کی تھی یا شوہر اور بیوی کے درمیان سمجھوتے کے مطابق ہو، کچھ بھی لوٹائے بغیر شوہر کو طلاق دینے کی اجازت دیتی ہے۔
غازی آباد کی رہائشی حنا نے ’طلاق حسن‘ کا شکار ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے اس کی قانونی حیثیت کو چیلنج کیا تھا۔ اس عرضی پر سماعت کرتے ہوئے بنچ نے کہا کہ وہ عرضی گزار سے متفق نہیں ہے۔
جسٹس کول نے کہا کہ بادی النظر میں میں عرضی گزاروں سے متفق نہیں ہوں۔ میں نہیں چاہتا کہ یہ کسی اور وجہ سے ایجنڈا بنے‘‘۔سپریم کورٹ نے ’طلاق حسن‘ کے معاملے پر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں دیا ہے لیکن درخواست گزار کے وکیل کی درخواست پر اس معاملے میں مزید سماعت کے لیے 29 اگست کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔حنا نے اپنی درخواست میں دعویٰ کیا ہے کہ یہ عمل بہت سی خواتین اور ان کے بچوں کے لیے تباہ کن ہے، خاص طور پر وہ خواتین جو معاشرے کے کمزور معاشی طبقات سے تعلق رکھتی ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

شوپیان میں کمین گاہ تباہ، ہتھیار برآمد

Next Post

تشدد نے جموں کشمیر کے مفادات کو شدید نقصان پہنچایا ہے: سید محمد الطاف بخاری

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
تشدد نے جموں کشمیر کے مفادات کو شدید نقصان پہنچایا ہے: سید محمد الطاف بخاری

تشدد نے جموں کشمیر کے مفادات کو شدید نقصان پہنچایا ہے: سید محمد الطاف بخاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan