• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ بہترین میوزک ویڈیو ایوارڈ جیتنے میں کامیاب

Online Editor by Online Editor
2022-08-30
in تازہ تریں, شوبز
A A
امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ بہترین میوزک ویڈیو ایوارڈ جیتنے میں کامیاب
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ بہترین میوزک ویڈیو کا ایوارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے ’ایم ٹی وی ‘کے سالانہ ایوارڈز میں بہترین میوزک ویڈیو کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔
ٹیلر کو یہ ایوارڈ اپنے 2012 کے ایک پرانے گانے ’آل ٹو ویل‘ کا نیا ریمیک بنانے پر دیا گیا ہے جس کو مداحوں کی جانب سے بےحد پسند کیا گیا تھا۔اس نوعیت کا 14واں ایوارڈ جیتنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے گلوکارہ کا کہنا تھا کہ گلوکارہ کا کہنا تھا کہ ’البم ’مڈنائٹس‘ میری زندگی کی ان 13 جاگتی راتوں کی کہانی ہے جو میری پوری زندگی پر اثرانداز ہیں‘۔
یاد رہے کہ ٹیلر سوئفٹ اگلا میوزک البم رواں سال 21 اکتوبر کو ریلیز ہوگا جس کا مداحوں کو بےحد انتظار ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

چنگام چھاترو کشتواڑ علاقے میں سومو گاڑی حادثے کی شکار :7مسافر ہلاک 5شدید زخمی

Next Post

جے کے ای ای جی اے وفدایڈمنسٹریٹو سیکرٹری ڈاکٹر پیوش سنگلا سے ملاقی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
Next Post
جے کے ای ای جی اے وفدایڈمنسٹریٹو سیکرٹری ڈاکٹر پیوش سنگلا سے ملاقی

جے کے ای ای جی اے وفدایڈمنسٹریٹو سیکرٹری ڈاکٹر پیوش سنگلا سے ملاقی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan