• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

آرمینیا اور آذربائیجان کی سرحد پر جھڑپوں میں 99 فوجی مارے گئے

Online Editor by Online Editor
2022-09-14
in عالمی خبریں
A A
آرمینیا اور آذربائیجان کی سرحد پر جھڑپوں میں 99 فوجی مارے گئے
FacebookTwitterWhatsappEmail

یریوان (آرمینیا)، 14 ستمبر:
تقریباً دو سال کے امن کے بعد آرمینیا اور آذربائیجان کی سرحد پر ایک بار پھر تنازع شروع ہو گیا ہے۔ اس لڑائی میں 49 آرمینیائی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔ آذربائیجان کا کہنا ہے کہ ان کی 50 ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں۔
آرمینیائی وزارت دفاع کے مطابق پیر کی آدھی رات کے بعد آذربائیجانی افواج نے توپ خانے اور ڈرونز کا استعمال کرتے ہوئے اس کے علاقے میں بیک وقت حملوں کا سلسلہ شروع کیا۔ آرمینیائی فوج نے منہ توڑ جواب دیا ہے۔ اس لڑائی میں اس کے 49 فوجی مارے گئے۔
آذربائیجان کی وزارت خارجہ نے کہا کہ آرمینیا نے پیر کی دیر رات اور منگل کی صبح ان کی سرزمین پر فائرنگ کی۔ آرمینیائی فوجیوں نے علاقے میں بارودی سرنگیں بچھا رکھی ہیں اور فوجی اڈوں پر فائرنگ کی ہے۔ اس حملے میں ان کے 50 فوجیوں کی جانیں گئیں۔
ادھر روس نے دونوں کے درمیان جنگ بندی کرانے کی کوشش کی ہے۔ لیکن روس کو کامیابی نہ مل سکی۔ گولہ باری کم ہوئی، لیکن آذربائیجانی فوج دن بھر آرمینیا میں داخل ہونے کی کوشش کرتی رہی۔ آذربائیجان کی گولہ باری میں کئی شہری ڈھانچے کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ ناگورنو کاراباخ آذربائیجان کا حصہ ہے۔ 1994 میں علیحدگی پسند جنگ کے خاتمے کے بعد سے آرمینیا کی حمایت یافتہ افواج کا کنٹرول ہے۔ 2020 میں، دونوں کے درمیان چھ ہفتے تک جاری رہنے والی جنگ میں 6,600 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

دریا کی طرح میں اپنا راستہ خود بناتا ہوں :غلام نبی آزاد

Next Post

فروٹ گرورس کے تئیں حکومت کا رویہ تشویشناک: نیشنل کانفرنس 

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
حکمرانوں کی طرف سے جموں وکشمیر سے متعلق کئے جارہے دعوے جھوٹ اور فریب:عمران نبی ڈار

فروٹ گرورس کے تئیں حکومت کا رویہ تشویشناک: نیشنل کانفرنس 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan