• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

آل انڈیا پاور انجینئرز فیڈریشن کا اجلاس آج سرینگر میں منعقد،23نومبر کو دہلی میں بجلی ترمیمی بل کیخلاف زبردست احتجاج کرنے کا فیصلہ

Online Editor by Online Editor
2022-09-18
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
آل انڈیا پاور انجینئرز فیڈریشن کا اجلاس آج سرینگر میں منعقد،23نومبر کو دہلی میں بجلی ترمیمی بل کیخلاف زبردست احتجاج کرنے کا فیصلہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،18ستمبر:
بجلی (ترمیمی)بل 2022اور نجکاری کیخلاف احتجاج میں ملک بھر کے لاکھوں بجلی ملازمین اور انجینئر 23نومبر کو دارالحکومت دہلی میں ایک زبردست مظاہرہ کریں گے
سرینگر میں منعقدہ آل انڈیا پاور انجینئرز فیڈریشن (AIPEF)کی فیڈرل ایگزیکٹیو میٹنگ میں فیصلہ لیا گیا کہ ملک بھر کے پائو انجینئرز 23نومبر کو دہلی میں بجلی (ترمیمی)بل 2022اور نجکاری کیخلاف زبردست مظاہرہ کریں گے ۔فیڈرل ایگزیکٹو میٹنگ میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ اگر مرکزی حکومت نے بجلی (ترمیمی)بل 2022کو منظوری کیلئے کوئی یکطرف کوشش کی تو ملک بھر کے تمام بجلی ملازمین اور انجینئرز ہڑتال پر جانے پر مجبور ہوجائیں گے ۔قابل ذکر ہے کہ آل انڈیا پاور انجینئرز فیڈرشن اپنا گولڈن جوبلی سال منا رہی ہے اور گولڈن جوبلی سال میں آل انڈیا پاور انجینئرز فیڈریشن کااجلاس پہلی بار آج سرینگر میں منعقد ہوا ۔اے آئی پی ای ایف کی تاریخ میں پہلی بارتنظیم کی فیڈرل ایگزیکٹو میٹنگ سرینگر میں منعقد ہورہی ہے ۔
جے کے ای جی اے کے صدر سچن تکو اور جنرل سیکرٹری پیرزادہ ہدایت اللہ نے مندوبین کا خیر مقدم کیا۔تلنگانہ ،اتر پردیش ،مہاراسٹر،اتراکھنڈ ،پنجاب ،چھتیش گڑھ ،مدھیہ پردیش ،جموں وکشمیر ،دامودر ویلی کارپوریشن کے تقریباً 50مندوبین نے میٹنگ میں شرکت کی ۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بھکشو جس نے اپنی فراری بیچ دی (قسط 23)

Next Post

33سال کے بعد جنوبی کشمیر میں دو ملٹی پرپز سنیما ہالوں کا افتتاح

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
33سال کے بعد جنوبی کشمیر میں دو ملٹی پرپز سنیما ہالوں کا افتتاح

33سال کے بعد جنوبی کشمیر میں دو ملٹی پرپز سنیما ہالوں کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan