• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

33سال کے بعد جنوبی کشمیر میں دو ملٹی پرپز سنیما ہالوں کا افتتاح

Online Editor by Online Editor
2022-09-18
in اہم ترین, تازہ تریں, شوبز
A A
33سال کے بعد جنوبی کشمیر میں دو ملٹی پرپز سنیما ہالوں کا افتتاح
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر، 18 ستمبر:
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اتوار کو جنوبی کشمیر کے شوپیاں اور پلوامہ اضلاع میں دو سنیما ہالوں کا افتتاح کیا۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہےکہ یہ ایک تاریخی دن ہے کہ پلوامہ اور شوپیاں میں ملٹی پرپز سنیما ہالز کا افتتاح کیا گیا۔
اس دوران ایل جی سنہا نے ٹویٹ کیا ہے کہ یہ فلموں کی اسکریننگ، انفوٹینمنٹ اور نوجوانوں کی مہارت سے لے کر سہولیات فراہم کرتا ہے دریں اثنا ایک سرکاری اہلکار نے کہا کہ سنیما ہالز کے کھلنے سے آنے والی نسلوں کو تفریح میسر آئے گی۔ پچھلے سال، حکومت نے خطے کی فلم انڈسٹری کی ترقی میں مدد کے لیے ایک نئی فلم پالیسی کا اعلان کیا، جس میں فلم ڈویلپمنٹ کونسل کی تشکیل اور بند سنیما ہالز کو دوبارہ کھولنا شامل ہے۔
واضح رہے یہ سلسلہ وادی کشمیر میں تقریبا 33 سال کے بعد پھر سے شروع کیا گیا ہے، کیونکہ وادی کشمیر میں سال 1989 میںملی ٹینسی کا دور شروع ہو کر کشمیر میں موجود سینما گھروں میں آگ لگا دی گئی تھی۔جسکے بعد کشمیر کے کئی سینما گھروں میں فورسز کو بٹھایا گیا تھا۔
اس دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایل جی سنہا نے کہا ہے کہ ہم نے فی الحال دو ملٹی پرپز سینما گھروں کو پلوامہ اور شوپیاں میں کھولا ہے اور آنے والے دنوں کے اندر ہر ضلع میں اس طرح کی سہولیات میسر رکھی جائیں گے، تاکہ نوجوان نسل ان سینما گھروں سے لطف اندوز ہو سکیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

آل انڈیا پاور انجینئرز فیڈریشن کا اجلاس آج سرینگر میں منعقد،23نومبر کو دہلی میں بجلی ترمیمی بل کیخلاف زبردست احتجاج کرنے کا فیصلہ

Next Post

اننت ناگ میں کچے مکان کے گرنے سے 3 افراد ہلاک، 1 زخمی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
اننت ناگ میں کچے مکان کے گرنے سے 3 افراد ہلاک، 1 زخمی

اننت ناگ میں کچے مکان کے گرنے سے 3 افراد ہلاک، 1 زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan