• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سری نگر کے میئر نے لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ ملاقات کی

ایس ایم سی کی طرف سےشہر میں کئے جارہے کاموں کے بارے میں معلومات فراہم کیں

Online Editor by Online Editor
2022-03-25
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
سری نگر کے میئر نے لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ ملاقات کی
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں25مارچ:
سری نگر میونسپل کارپوریشن کے میئر جنید عظیم متو نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔
میئر جنید عظیم متو نے لیفٹیننٹ گورنر کو مختلف ترقیاتی اِقدامات اور ایس ایم سی کی طرف سے زمینی سطح پر کمیونٹی سطح کے کئے جارہے کاموں کے بارے میں معلومات فراہم کیں جس کا مقصد سری نگر میں زندگی کی آسانی کوبہتر بنانا ہے۔
اُنہوں نے لیفٹیننٹ گورنر کو سری نگرکو ایک عالمی معیار کے سیاحتی شہر میں تبدیل کرنے کے مقصد کی طرف اُٹھائے گئے اِقدامات کے بارے میں جانکاری دی جس میں بہتر عوامی بنیادی ڈھانچے اور عوامی خدمات کی فراہمی بالخصوص سڑکوں اور پُلوں ، پبلک ہیلتھ اِنجینئرنگ ، صفائی ستھرائی اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے شعبے شامل ہیں۔
سری نگر میں پرائمری تعلیم کو بہتر بنانے، عوامی شکایات کے ازالے اور پالیسی سازی کے شعبوں میں عوامی نمائندوں کو بااِختیار بنا کر ان کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لئے عظیم پریم جی فائونڈیشن اور پراجا کے اشتراک سے ایس ایم سی کی طرف سے شروع کئے جانے والے اشتراکی کاموں کی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ایس ایم سی کی کوششوں کی تعریف کی اور میئر سے کہا کہ وہ سری نگر شہر کی ترقی اور لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے اَپنی کوششیں جاری رکھیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

مودی سرکار جموں وکشمیر کے لوگوں کے ساتھ بات چیت کرئے گی:ترون چھگ

Next Post

رشوت اسکنڈل کی تحقیقات کا اعلان

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post

رشوت اسکنڈل کی تحقیقات کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan