• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کالم جمعہ ایڈیشن

خواموشی سکون نخش ہے

Online Editor by Online Editor
2022-11-25
in جمعہ ایڈیشن
A A
خواموشی سکون نخش ہے
FacebookTwitterWhatsappEmail
تحریر:وسیم نزیر بٹ

خواموشی کتنی خوبصورت ہوتی ہے کتنا سکون دیتی ہے یہ اس کائنات میں اللہ پاک کی محبت خاموش مگر کتنی پرسکون ہے۔اللہ کو کسی وضاحت کی ضرورت نہیں وہ بس ہمارے خاموشی سے آسمان کی طرف دیکھنے سے ہی ہم سے پیار کرتا ہے۔ ہمیں مسکرا کے دیکھتا ہے۔فجر ہوتے ہی خاموشی سے اندھیرا جاتا ہے،روشنی خاموشی سے آتی ہے، تارے، آسمان،پھول،پودے،چاند، سورج اور دریا میں بہتا پانی سمندر کا خاموش پانی مچھلیاں اور بیشمار دیگر مخلوق سب رب کی خاموش پرسکون محبت کی نشانیاں ہیں۔وہ رب جو خاموش رہتے ہوئے بھی کبھی تنہا نہیں چھوڑتا۔ہمارے عیب دیکھتے ہوئے بھی ہمیشہ اپنے پاس رکھ کر خیال رکھتا ہے اور پھر اس خاموشی میں سکون دیکر بے نیاز کردیتا ہے۔راقم نے اپنے گزرے ہوئے دنوں سے سیکھا ہے خاموشی ایک بہترین جواب ہے۔کوئی دل دکھائے تو خاموش ہو جائیں کیونکہ جب آپکا دل دکھانے والا آپ کو خاموش دیکھے گا تو اس سے ذیادہ تکلیف دہ بات اس کے لئے کوئی نہیں ہوگی۔کوئی دھوکا دے تو خاموش ہوجائیں کیونکہ یہ دھوکا اپنا مکان کبھی نہیں بھولتا ایک نا ایک دن گھوم پھر کے واپس اس انسان کے پاس آجاتا ہے جس نے دھوکا دیا ہوتا ہے اذیت حدوں کو چھونے لگے تو خاموش ہو جائیں کیونکہ یہ خاموشی آپ کی اذیت کا گلا خود ہی گھونٹ دے گی ماضی کے دکھ اگر اذیت دیں تو خاموش ہو جائیں کیونکہ ایک نا ایک دن آپ کی خاموشی آپکے ماضی کی اذیت کو مٹا کر آپکے مستقبل کو روشن کردے گی کوئی آپ کو آخری حد تک ستائے تو تب بھی خاموش رہیں کیونکہ آپکی یہ خاموشی اس انسان کے لئے اچھا جواب ہوگی زندگی میں کبھی مشکلیں آئیں تو خاموش ہو جائیں کیونکہ آزمائشیں اللہ کے نیک بندوں پر ہی آتی ہیں آپکی خاموشی آپکے صبر میں اضافہ کرے گی جو کہ آخرت میں کامیابی کا سبب ہوگا یقین کریں اگر آپنے خاموش رہنا سیکھ لیا نا تو آپ دنیا کے کامیاب ترین انسان ہیں اور جہاں جہاں آپکے ساتھ ذیادتی ہوئی اور آپ خاموش رہے تو بےشک اللہ کے ہاں آپکے لئے بہترین اجر ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اتفاق کی اہمیت

Next Post

فیفا ورلڈ کپ پر اسلام کا سایا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

معاشرتی بقا اَور استحکام کیلئے اخلاقی اقدار کو فروغ دیجئے

حسن سلوک کی جھلک

2024-12-20
وادی میں منشیات کے عادی افراد حشیش ، براون شوگر کا بھی استعمال کرتے ہیں

منشیات کی سونامی ! مرض کی دوا کیا؟

2024-12-20
انور شاہ کشمیری بھی مسلکی تصادم کا شکار

انور شاہ کشمیری بھی مسلکی تصادم کا شکار

2024-12-13
File Pic

روحِ کشمیر کا احیاء: تصوف کے ذریعے ہم آہنگی کا فروغ

2024-12-13
سرکاری عہدے داروں کا عمرہ۔۔۔۔کاش یہ رقم محتاجوں پر خرچ ہوتی

سرکاری عہدے داروں کا عمرہ۔۔۔۔کاش یہ رقم محتاجوں پر خرچ ہوتی

2024-11-29
ہاری پاری گام میں حضرت شیخ العالم ؒ (ھ842- ھ757) کا قیام

ہاری پاری گام میں حضرت شیخ العالم ؒ (ھ842- ھ757) کا قیام

2024-11-29
والدین سے حُسن سلوک کی تعلیم

2024-11-08
شیخ نورالدّین ولی کا مرتبہ اور مقام

شیخ نورالدّین ولی کا مرتبہ اور مقام

2024-11-01
Next Post
فیفا ورلڈ کپ پر اسلام کا سایا

فیفا ورلڈ کپ پر اسلام کا سایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan