• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کالم ادب نامہ

ریاض احمد میر۔۔ استاد, مصنف اور زندہ دل انسان

Online Editor by Online Editor
2023-07-16
in ادب نامہ
A A
ریاض احمد میر۔۔   استاد, مصنف اور زندہ دل انسان
FacebookTwitterWhatsappEmail
تحریر :اعجاز بابا

ریاض احمد میر ایک دیانت دار ،مصنف , مترجم مرتب , مولف ، صابر ، بہادر ، مددگار ، مخلص ، اصولوں کے مالک ،عاجز اور ذہین استاد اور سرشار شخصیت ہیں۔ سنہری دل کے ساتھ عظیم شخصیت میرے دل میں بہت خاص جگہ رکھتا ہے ۔میرا استاد ،میرا رہبر ،میرا باپ اور میرا مرشد، الفاظ صرف اس شخصیت کی وضاحت کے لیے کافی نہیں ہیں اس آدمی نے مجھے کلاس روم میں ہر چیز حوصلہ افزائی کر کے سکھائی ہیں ،جب بھی میں اس کے بارے میں سوچتا ہوں تو میرا دل نہ ختم ہونے والی سانسوں کے ساتھ وسیع ہو جاتا ہے۔طالب علم ہونے کے ناطے میرا اس کے ساتھ انتہائی پائیدار اور لازوال تعلق ہے۔
متحرم نے مجھے انگلی تھام کے چلنا سکھایا ہےاگر ہم آج دو الفاظ لکھنے کی سقت رکھتےہے یہ صرف ان کی ہی کرم فرمائے کا نتیجہ ہیں 2015 میں ،میں گورنمٹ بائز ہیئر اسکنڈری اسکول نائدکھئے میں دسویں جماعت کا طالب علم تھا متحرم ریاض ہمیں دل و جان سے شوشل سائز پڑھنے کے ساتھ ساتھ سبق آموز باتوں سے سرشار کرتے تھے،آپ نے ہمیں سیکھا ہے زندگی کی اوڑان میں کیسے پر مارتے ہیں اور چالیس منٹ کے کلاس میں ہمیں پوری زندگی کی کہانی سناتے تھے ،کیا میں اس کو امید ظفر کہو یا علم کا خزانہ کہو ،‏محبت کے لیے کچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیں۔اس نے مجھے انسانیت ، عاجزی ، پیار کرنا ، اور دل میں بغض ختم کرنے کا طریقہ سکھایا۔ مجھ میں جو بھی خوبیاں ہیں وہ سب اکیلا اس کی وجہ سے ہیں۔…
کبھی کبھی دل کرتا ہے کہ دنیا کے ہر ایک کتب خانہ میں جاؤ اور وہاں سے زخیر الفاظ جمح کر کے اپنے استاد متحرم کی شان میں لکھوں ..متحرم نے ہمیں کلاس روم میں ہماری تعلیمی کاوشیں کی کچھ اس طرح پرورش کی جیسے کوئی زعفران کی کاشت میں انتہائی توجہ اور غیر معمولی دیکھ بھال کرتا ہے.بلاشبہ ایک عظیم شخصیت۔میں خوش قسمت ہوں کہ میں ان کا طالب علم رہا ہوں ،کلاس روم میں وہ ایک دوست، گائیڈ اور کونسلر کی طرح ہے۔

ریاض احمد میر حاحب کا تعلق پنزینارہ سرینگر سے جو پیشہ سے ایک ذہین استاد، نامور مصنف ، مترجم اور کالم نگار ہیں۔جو اپنے قلم کے ذریعے اہم ترین مسائل اور مشمولات پر گفتگو کرتے ہیں۔انہوں نے سماجی خدمت کے جوش میں کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔وہ ایک محرک اسپیکر بھی ہے ویسے بھی وہ ایک جواہر ہے، خوش مزاج شخص اور وہ زندہ دل انسان ہے………

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بار ایسوسی ایشن کے انتخابات ،دفعہ 144 نافذ

Next Post

رِستے ناسور

Online Editor

Online Editor

Related Posts

خالد

آخری ملاقات

2024-12-22
پروین شاکر کا رثائی شعور

پروین شاکر۔۔۔نسائی احساسات کی ترجمان

2024-12-22
’’میر تقی میر‘‘ لہجے کے رنگ

میر تقی میر کی سوانح حیات ”ذکر میر“ کا فکری اور تاریخی جائزہ

2024-11-17
ونود کھنہ: پشاور سے بمبئی تک

ونود کھنہ: پشاور سے بمبئی تک

2024-11-17
کتاب کا جائزہ: شہلا رشید کی -رول ماڈلز

کتاب کا جائزہ: شہلا رشید کی -رول ماڈلز

2024-11-13
روشنیوں کا تہوار، اردو شاعری کی نظر میں

روشنیوں کا تہوار، اردو شاعری کی نظر میں

2024-11-03
ادبی چوریاں اور ادبی جعل سازیاں

ادب ، نقاد اور عہدِجنگ میں ادبی نقاد کا رول

2024-11-03
موبائل فون کا غلط استعمال !

موبائل فون!

2024-10-20
Next Post
خالد

رِستے ناسور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan