• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

کرینہ کپور نیٹ فلکس کی فلم میں جلوے بکھیریں گی

Online Editor by Online Editor
2022-03-18
in شوبز
A A
کرینہ کپور نیٹ فلکس کی فلم میں جلوے بکھیریں گی
FacebookTwitterWhatsappEmail

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور ڈیجیٹل اسکرین ’نیٹ فلکس‘ کی فلم میں ڈیبیو کرنے جارہی ہیں جس میں اسٹار اداکار جے دیپ اور وجے ورما بھی اپنے جلوے بکھیریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کرینہ کپور پہلی بار ڈیجیٹل اسکرین پر اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی، نیٹ فلکس کی نئی آنے والی فلم کا نام تاحال منتخب نہیں کیا گیا البتہ فلم کی کہانی 2005 میں شایع ہونے والے ناول ’دی ڈیووشن آف سسپکٹ ایکس‘ کے گرد گھومے گی، اس پروجیکٹ میں سوجو گھوشت ہدایت کاری کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔نیٹ فلکس انڈیا نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر نئی فلم کی تیاری کی جھلکیاں شیئر کیں جن میں کرینہ کپور سمیت دیگر نامور بالی ووڈ شخصیات کو دیکھا جاسکتا ہے۔ تاہم اب تک یہ واضح نہیں کہ فلم کب ریلیز کی جائے گی۔خیال رہے کہ کرینہ کپور شادی اور پھر بچوں کی پیدائش کے بعد فلم انڈسٹری سے دور نظر آئیں تاہم وہ ٹیلی ویژن شوز اور مختلف تقریبات میں اپنی شرکت یقینی بناتی ہیں۔اسٹار اداکار کے مداحوں کو اب ان کی نئی آنے والی نیٹ فلکس فلم کا بے صبری سے انتظار ہے، کرینہ کپور کے پرستاروں نے ان کے ڈیجیٹل اسکرین پر کام کرنے کو خوش آئند بھی قرار دیا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

آسٹریلیا کو ہرانے کیلئے ہندوستان کو شیفالی کی ضرورت/ناصر

Next Post

سلمان خان کی دریا دلی،دوستی کی خاطر20کروڑروپے ٹھکرا دئیے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
سلمان خان کی دریا دلی،دوستی کی خاطر20کروڑروپے ٹھکرا دئیے

سلمان خان کی دریا دلی،دوستی کی خاطر20کروڑروپے ٹھکرا دئیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan