• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

بالی وڈ کی معروف اداکارائیں فلم کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟

Online Editor by Online Editor
2022-03-22
in شوبز
A A
بالی وڈ کی معروف اداکارائیں فلم کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
بالی وڈ سلیبریٹیز کے حوالے سے ان کے مداح ہمیشہ سے یہ جاننے میں دلچسپی رکھتے ہیں کہ وہ ایک فلم کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں۔ اگرچہ فنکاروں کے معاوضوں کے بارے میں حتمی طور پر کچھ کہا نہیں جا سکتا تاہم ایک بات تو واضح ہے کہ جس اداکار یا اداکارہ کو لوگ جتنا پسند کرتے ہیں ان کو فلموں میں زیادہ کاسٹ کیا جاتا ہے اور پھر ان کے معاوضے بھی دیگر فنکاروں کی نسبت بہتر ہوتے ہیں۔
بھارتی ویب سائٹ بالی وڈ لائف ڈاٹ کام کے مطابق دیپکا پاڈوکون اندازاً ایک فلم کا 15 سے 30 کروڑ روپے وصول کرتی ہیں۔ وہ اس وقت فلم انڈسٹری کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔
کنگنا رناوت بھی ایک کامیاب اداکارہ ہیں جو بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں کی فہرست میں ہمیشہ سر فہرست رہی ہیں۔ اپنی ہٹ فلم تھیلاوی کے لیے اداکارہ نے مبینہ طور پر 27 کروڑ روپے کا معاوضہ لیا۔
پرینکا چوپڑا ایک عالمی سٹار بن چکی ہیں اور انڈین فلم انڈسٹری میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والوں میں سے ایک ہیں۔ پرینکا اپنے اگلے بالی وڈ پروجیکٹ کے لیے 15 کروڑ سے 25 کروڑ روپے کے درمیان معاوضہ لیتی ہیں۔عالیہ بھٹ نے خود کو انڈسٹری میں ایک ورسٹائل اداکار کے طور پر منوایا ہے اور وہ فی فلم 23 کروڑ روپے لیتی ہیں۔ گنگوبائی کاٹھیاواڑی کی کامیابی نے ان کے سٹارڈم میں اضافہ کر دیا ہے۔
کترینہ کیف کا معاوضہ بھی مبینہ طور پر 15 سے 25 کروڑ روپے کے درمیان ہے۔حال ہی میں کرینہ کپور کے ایک فلم میں سیتا کا کردار ادا کرنے کے لیے 12 کروڑ روپے معاضہ مانگنے پر کافی بحث ہوئی تھی۔انوشکا شرما بھی ان ٹاپ اداکاراؤں میں شامل ہیں جو مبینہ طور پر فی فلم 7 سے 10 کروڑ روپے وصول کرتی ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ہندوستان کی بنگلہ دیش پر 110 رنوں سے بڑی جیت

Next Post

کشمیری مسلمانوں نے کشمیری پنڈتوں سے زیادہ نقصان اٹھایا :سجاد لون

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
کشمیری مسلمانوں نے کشمیری پنڈتوں سے زیادہ نقصان اٹھایا :سجاد لون

کشمیری مسلمانوں نے کشمیری پنڈتوں سے زیادہ نقصان اٹھایا :سجاد لون

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan