• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

جب رنبیر کپور نے دپیکا پاڈوکون کو دھوکہ دینے کا اعتراف کیا

Online Editor by Online Editor
2022-04-05
in شوبز
A A
جب رنبیر کپور نے دپیکا پاڈوکون کو دھوکہ دینے کا اعتراف کیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب مانیٹرینگ
انڈین بالی وڈ سٹار رنبیر کپور کے معاشقوں کو دیکھتے ہوئے انہیں ’بالی وڈ کا بریڈ پِٹ‘ بھی کہا جاتا ہے۔
انڈین انٹرٹینمنٹ ویب سائٹ ’کوئی موئی‘ نے لکھا ہے کہ رنبیر کپور کا نام ماضی میں ممتاز اداکاراؤں کے ساتھ لیا جاتا رہا ہے جن میں کترینہ کیف، دپیکا پاڈوکون، سونم کپور اور مائرہ خان شامل ہیں لیکن خبریں گردش کر رہی ہیں کہ اداکارہ عالیہ بھٹ نے بالآخر رنبیر کا دل جیت ہی لیا۔رنبیر کپور کے ماضی کے معاشقوں سے جڑا ایک تنازع ان کا دپیکا سے دھوکہ کرنا ہے۔ اس جوڑی کے درمیان معاشقے کا آغاز ’بچنا اے حسینو!‘ کے سیٹ پر ہوا جس میں کئی طرح کے اتار چڑھاؤ آئے، خاص طور پر جب رنبیر کپور کی کترینہ کیف سے قربتیں بڑھنے لگیں۔
رنبیر کپور نے 2011 میں ’سٹار ڈسٹ‘ میگزین سے گفتگو کرتے ہوئے تسلیم کیا کہ انہوں نے دپیکا پاڈوکون سے دھوکہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ’ہاں میں نے اپنی ناسمجھی، ناتجربہ کاری، بہکاوے میں آنے کی وجہ سے چیٹنگ کی۔‘’آپ کو اس وقت پتا چلتا ہے جب آپ سمجھدار ہو جاتے ہیں۔ اس وقت آپ اس بات کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں کہ کسی تعلق میں رہنے اور کمیٹڈ ہونے کا مطلب کیا ہے۔‘اس سے قبل دپیکا پاڈوکون نے 2010 میں رنبیر کپور پر’چیٹنگ‘ کے الزامات عائد کیے تھے۔
انہوں نے ’ورو‘ میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ ’ماضی میں میرا دل ٹوٹا۔ جب اس نے پہلی بار مجھ سے دھوکہ کیا تو میں سمجھی کہ اس تعلق میں یا مجھ میں کوئی مسئلہ ہے لیکن جب کوئی اسے اپنی عادت بنا لے تو اس کا مطلب یہ ہوتا کہ مسئلہ اسی میں ہے۔‘دپیکا نے اپنے انٹرویو میں یہ بھی کہا تھا جب انہوں نے رنبیر کپور کو رنگے ہاتھوں پکڑا تو یہ ان کے لیے آگے بڑھنے کا لمحہ تھا۔
واضح رہے کہ اس کے بعد دپیکا نے رنویرسنگھ کے ساتھ شادی کر لی تھی۔ دوسری جانب انڈین میڈیا میں یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ رنبیر کپور رواں ماہ عالیہ بھٹ سے شادی کر رہے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

افغانستان میں ماہ رمضان ’پرُامن‘ لیکن ’خاندان کو کھانا کھلانا چیلنج‘

Next Post

لوک سبھا میں مہنگائی پر ہنگامہ، کارروائی متاثر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
لوک سبھا میں مہنگائی پر ہنگامہ، کارروائی متاثر

لوک سبھا میں مہنگائی پر ہنگامہ، کارروائی متاثر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan