• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

فاطمہ البناوی: سعودی اداکارہ، پروڈیوسر اور ہدایتکارہ

Online Editor by Online Editor
2022-04-20
in شوبز
A A
فاطمہ البناوی: سعودی اداکارہ، پروڈیوسر اور ہدایتکارہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
فاطمہ البناوی سعودی اداکارہ، فلم پروڈیوسراور ہدایتکارہ ہیں۔ انہوں نے کئی رومانوی، کامیڈی اور ڈروانی اداکاری کے ساتھ ڈراموں میں پرفارم کیا ہے۔عرب نیوز کے مطابق فاطمہ البانوی نے 2011 میں نفسیات میں جدہ کی عفت یونیورسٹی سے انڈرگریجویٹ کی ڈگری حاصل کی اور 2015 میں امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی سے ماسٹر ڈگری حاصل کی۔
فاطمہ البناوی کو 2016 میں ان کی ایوارڈ یافتہ فیچر فلم ‘برکہ یقابل برکہ’ کے باعث شہرت حاصل ہوئی جس میں ان کے کردار کو سراہا گیا۔اس خوبصورت فلم نے برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں انعام جیتا اور89 ویں اکیڈمی ایوارڈز میں بہترین غیر ملکی زبان کی فلم کے لیے سعودی عرب کی جانب سے شامل کی گئی۔
انہوں نے فیچر فلم ‘Roll’em’ میں ستر کی دہائی کی پیرس کی ایک اداکارہ کا بھی کردار نبھایا ہے جو انتہائی سراہا گیا ہے۔فاطمہ البانوی نے اپنے فلمی کیرئیر میں متعدد ممالک کا سفر کیا اور بیونس آئرس اور پیرس کے پیلیس ڈی ٹوکیو سمیت دنیا بھر میں پرفارم کیا ہے۔اپنے کیریئر کے اوائل میں سعودی اداکارہ نے ایک ایسے پروجیکٹ کی بنیاد رکھی جو کہ جدہ کے مکینوں اور زائرین کی غیر ترمیم شدہ کہانیوں پر مشتمل ہے۔
سعودی اداکارہ اس سے قبل اسلامی ترقیاتی بینک میں چھ ماہ تک کنسلٹنٹ کے طور پر خدمات بھی انجام دے چکی ہیں۔ انہوں نے اسلامی ترقیاتی بینک اور اس کے رکن ممالک میں خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے پالیسی بنانے پر کام کیا۔فاطمہ البناوی کو2018 میں ٹائم میگزین کے ینگ جنریشن کی لیڈرز میں سے ایک کے طور پر منتخب کیا گیا جو دنیا پر اثرانداز ہونے والے نوجوانوں کے بارے میں ایک سیریز ہے۔انہیں اس شعبے میں سعودی معاشرے سے منسلک لوگوں کی کہانیوں کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔
البناوی نے2020 میں اپنی پہلی مختصر فلم کی کہانی تحریر کی اور اس فلم کی ہدایتکاری بھی خود کی۔ یہ فلم ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا حصہ بنی۔فاطمہ البناوی نے الشک ڈرامہ سیریل میں مشترکہ تحریراور مشترکہ ہدایت کاری کے ساتھ ساتھ اداکاری کے بھی جوہر دکھائے۔ عالمی وبا کورونا کے دوران اس سیریل کو مکمل طور پر گھر سے ہی فلمایا گیا۔
سعودی اداکارہ فاطمہ البانوی نے2021 میں مصرکی سیریز ’60 منٹس’ میں انتہائی خوبصورتی سے اپنا کردار نبھایا ہے۔ اس سیریز کو مصر میں سب سے زیادہ ناظرین کی تعداد نے دیکھا اور سراہا جو ایک ریکارڈ ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کینسر کی تشخیص کے بعد دو سے تین گھنٹے تک روتا رہا، سنجے دت

Next Post

رام بن میں قومی شاہراہ پر ایک ٹرک کھائی میں گرجانے سے ڈرائیور فوت

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
پونچھ میں ٹریکٹر کی زد میں آکر معمر خاتون از جان

رام بن میں قومی شاہراہ پر ایک ٹرک کھائی میں گرجانے سے ڈرائیور فوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan