• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

شان پین اور لیلیٰ جورج کی شادی کے دو سال بعد طلاق

Online Editor by Online Editor
2022-04-26
in شوبز
A A
شان پین اور لیلیٰ جورج کی شادی کے دو سال بعد طلاق
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب مانیٹرینگ
امریکا: معروف اداکار، ہدایت کار، اور پروڈیوسر شان پین اور لیلیٰ جارج کے درمیان طلاق ہوگئی۔2016 سے ایک دوسرے کے ساتھ جڑا ہوا یہ جوڑا جولائی 2020 میں شادی کے بندھن میں بندھا تھا۔ تاہم لیلیٰ جارج نے شادی کے صرف ایک سال بعد ہی اکتوبر 2021 میں طلاق کے لیے درخواست دائر کردی تھی۔ جسے اب عدالتی دستاویزات کے مطابق منظور کر لیا گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق دونوں میں سے کوئی بھی ایک دوسرے کی مدد کی کوشش نہیں کر رہا اور دستاویزات میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ شان پین اور لیلیٰ جارج نے ستمبر 2021 میں باضابطہ طور پر علیحدگی اختیار کر لی تھی۔
شان پین نے پہلے رابن رائٹ سے شادی کی تھی جس کے ساتھ ان کی 31 سالہ بیٹی ڈیلن اور 28 سالہ بیٹا ہوپر ہیں۔
شان پین حال ہی میں روسی حملے کے دوران ایک دستاویزی فلم کی شوٹنگ کے لیے یوکرین جانے کے لیے خبروں میں تھے۔ یوکرین میں اپنے وقت کے دوران، شان نے پین نے صدر زیلنسکی سے بھی ملاقات کی تھی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کنگنا رناوت کا بچپن میں جنسی ہراسانی کا شکار ہونے کا انکشاف

Next Post

66 سالہ ارون لال 2 مئی کو دوسری بار گھر بسانے کو تیار

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
66 سالہ ارون لال 2 مئی کو دوسری بار گھر بسانے کو تیار

66 سالہ ارون لال 2 مئی کو دوسری بار گھر بسانے کو تیار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan