• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

کیا ’مَنی ہائسٹ کوریا‘ پروفیسر کی ’مَنی ہائسٹ‘ سے مختلف ہوگی؟

Online Editor by Online Editor
2022-04-30
in شوبز
A A
کیا ’مَنی ہائسٹ کوریا‘ پروفیسر کی ’مَنی ہائسٹ‘ سے مختلف ہوگی؟
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
نیٹ فلکس کی مشہور ترین ہسپانوی سیریز ’مَنی ہائسٹ‘ کی کامیابی کے بعد بین الاقوامی سٹریمنگ سروس نے اس سیریز کا کورین ورژن ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔
’مَنی ہائسٹ: کوریا جوائنٹ اکنامک ایریا‘ نیٹ فلکس پر 24 جون کو ریلیز کی جائے گی۔
نیٹ فلکس پر موجود معلومات کے مطابق اس سیریز کی کہانی بالکل اوریجنل ’مَنی ہائسٹ‘ جیسی ہی ہوگی اور اس میں بھی ایک پروفیسر بڑی ڈکیتیوں کے لیے نے لوگوں کو بھرتی کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔
نیٹ فلکس کی طرف سے جاری ٹیزر میں سیریز کے کسی کردار کو تو نہیں دکھایا گیا لیکن کورین زبان میں ایک آواز سنائی دیتی ہے ’ایک چور جو معمولی رقم چوری کرتا ہے وہ یا تو مارا جاتا ہے یا پھر جیل چلا جاتا ہے۔‘
’لیکن جو چور بڑی چوری کرتا ہے دنیا بدل سکتا ہے اور ہیرو بھی بن سکتا ہے۔‘
ہسپانوی ’منی ہائسٹ‘ کی طرح اس سیریز میں بھی سفید ماسک پہنے چوروں کو کسی بڑے بینک میں ڈاکہ مارتے ہوئے دکھایا جائے گا۔واضح رہے کہ ہسپانوی ’مَنی ہائسٹ‘ کا پہلا سیزن 2017 میں آیا تھا اور اس کا پانچواں اور آخری سیزن گذشتہ سال 2021 میں ریلیز کیا گیا تھا۔
اس کے علاوہ دسمبر 2021 میں نیٹ فلکس کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ ’مَنی ہائسٹ‘ میں پروفیسر کے بھائی کا کردار ادا کرنے والے ’برلن‘ پر بنائی گئی فلم 2023 میں ریلیز کی جائے گی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر میں موسم میں بہتری واقع، 3 سے5 مئی تک مزید بارشوں کا امکان

Next Post

کنگنا رناوت کی ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فلم ’دھاکڑ‘ کا ٹریلر جاری

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
کنگنا رناوت کی ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فلم ’دھاکڑ‘ کا ٹریلر جاری

کنگنا رناوت کی ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فلم ’دھاکڑ‘ کا ٹریلر جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan