• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

میرا نام بدنام کر کے رکھ دیا ہے، کنگنا رناوت

Online Editor by Online Editor
2022-05-17
in شوبز
A A
کنگنا رناوت کا بچپن میں جنسی ہراسانی کا شکار ہونے کا انکشاف
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب مانیٹرینگ
بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ ان کی فلم ’دھاکڑ‘ کے ڈائریکٹر کو بہت سے لوگوں نے ان کے ساتھ فلم کرنے پر سوالات پوچھے، لیکن وہ اپنے وعدے پر قائم رہے۔ہندوستان ٹائمز کے مطابق ’دھاکڑ‘ کے بارے میں پریس کانفرنس میں فلم ڈائریکٹر رازنیش گھئی کو کنگنا رناوت کے ساتھ فلم کے تجربے پر سوال پوچھا گیا۔
ان کے جواب دینے بعد کنگنا نے کہا کہ ’بہت سے لوگوں نے انہیں پوچھا کہ آپ اپنی پہلی فلم گنگنا رناوت کے ساتھ کرنے جا رہے ہیں، کیونکہ میرا نام بدنام کر کے رکھا دیا ہے۔‘
’لیکن اس کے باوجود انہوں کہا کہ وہ یہ فلم صرف کنگنا کے ساتھ کریں گے۔ پہلی مرتبہ فلم کرنے والے ڈائریکٹر کا یہ بڑا فیصلہ تھا۔ انہوں نے شکست تسلیم نہیں کی۔‘
کنگنا رناوت اکثر فلم انڈسٹری کے اداکاروں پر تنقید کرتی رہتی ہیں جن میں کرن جوہر اور عالیہ بھٹ سر فہرست ہیں۔’دھاکڑ‘ ایک ایکشن تھرلر ہے جس میں کنگنا ایک جاسوس اگنی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ ان کے علاوہ اس فلم میں ارجن رام پال اور دیویا دتا بھی شامل ہیں۔
اپنے فلمی کیریئر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’چاہے میں کوئین فلم میں بیگ چھیننے والے سے لڑ رہی ہوں، چاہے فلم پنگا میں ایک ماں کا کردار نبھایا اور ایک ماں جو فلم ججمینٹل ڈے میں اپنی ذہنی صحت کے ساتھ لڑ رہی ہے۔ تمام خواتین کے یہ کردار دھاکڑ (بہادر) ہیں۔‘سلمان خان نے ’دھاکڑ‘ فلم کا ٹریلر اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا جس پر کنگنا رناوت نے بھی سلمان خان کی پوسٹ کو اپنے انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’سونے کے دل جیسے میرے دبنگ ہیرو تمہارا شکریہ۔‘

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر جلد ’اچھی خبر‘ سنائیں گے: طالبان

Next Post

تلک کرکٹ کو سمجھتے ہیں، ہندوستان کے لئے تمام فارمیٹس کے کھلاڑی بن سکتے ہیں: گواسکر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
تلک کرکٹ کو سمجھتے ہیں، ہندوستان کے لئے تمام فارمیٹس کے کھلاڑی بن سکتے ہیں: گواسکر

تلک کرکٹ کو سمجھتے ہیں، ہندوستان کے لئے تمام فارمیٹس کے کھلاڑی بن سکتے ہیں: گواسکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan