• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

قندیل بلوچ پر بولی وڈ میں فلم بنانے کی تیاریاں

Online Editor by Online Editor
2022-05-19
in شوبز
A A
قندیل بلوچ پر بولی وڈ میں فلم بنانے کی تیاریاں
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
پاکستان کی کِمِ کارڈیشین کہلائی جانے والی مقتول سوشل میڈیا اسٹار قندیل بلوچ کی زندگی پر بولی وڈ کی ایوارڈ یافتہ فلم ساز النکریتا شریوستاوا فلم بنائیں گی۔قندیل بلوچ کو ان کے بھائی وسیم نے 15 جولائی 2016 کو غیرت کے نام پر قتل کردیا تھا، ان کی پر پاکستان میں ڈرامے سمیت دستاویزی فلم بھی بنائی جا چکی ہیں۔
قندیل بلوچ کی زندگی اور قتل پر کتابیں بھی لکھی جا چکی ہیں اور ان کی زندگی پر صنم مہر کی لکھی گئی کتاب پر ہی اب بولی وڈ فلم بنائی جائے گی۔
امریکی شوبز ویب سائٹ ’ورائٹی‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ فلم ساز النکریتا شریوستاوا اور پروڈیوسر سنی کھنا نے قندیل بلوچ کی زندگی پر لکھی گئی کتاب کے مالکانہ حقوق خرید لیے ہیں،جس پر وہ فلم بنائیں گے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ قندیل بلوچ پر بنائی جانے والی فلم کی کہانی ان کی زندگی پر لکھی گئی انگریزی کی کتاب ’سنسیشنل لائف اینڈ ڈیتھ آف قندیل بلوچ‘ نامی کتاب سے ماخوذ ہوگی۔
فلم کو سنی کھنا پروڈیوس کریں گے اور ممکنہ طور پر فلم کی کہانی بھی النکریتا شریوستاوا ہی لکھیں گی۔النکریتا شریوستاوا نے پہلے ’لپ اسٹک انڈر مائی برقع، بامبے بیگمز، ڈولی، کٹی اور وہ چکمتے ستارے اور کھویا کھویا چاند‘ جیسی فلمیں بنا رکھی ہیں۔
النکریتا شریوستاوا کو زیادہ تر خواتین کے مرکزی کرداروں یا خواتین کے مسائل کو اجاگر کرنے والی فمیں بنانے کے حوالے سے پہچانا جاتا ہے۔ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ قندیل بلوچ کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم کو کب تک ریلیز کیا جائے گا اور اس میں کس اداکارہ کو پاکستانی سوشل میڈٰیا اسٹار کے کردار کے لیے کاسٹ کیا جائے گا۔
قندیل بلوچ کو پاکستان کی پہلی سوشل میڈیا اسٹار بھی کہا جاتا تھا، جنہیں ان کے بولڈ لباس اور زندگی کی وجہ سے کافی شہرت حاصل تھی۔قندیل بلوچ کے قتل میں ان کے بھائی کو سزائے موت بھی ہوئی تھی، تاہم رواں برس فروری میں والد کی جانب سے بیٹے کو معاف کیے جانے پر عدالت نے انہیں بری کردیا تھا۔
قندیل بلوچ کے قاتل بھائی کو بری کرنے کے فیصلے پر حکومت پاکستان نے درخواست دائر کرنے کا فیصلہ بھی کیا تھا جب کہ عوام نے بھی ان کی بریت پر غصے کا اظہار کیا تھا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ماریوپول میں 700 یوکرینی فوجیوں نے ہتھیار ڈال دیے: روس کا دعویٰ

Next Post

جموں وکشمیرکو موجودہ دلدل سے نکالنا نیشنل کانفرنس کی اولین ترجیح : عمر عبداللہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
جموں وکشمیرکو موجودہ دلدل سے نکالنا نیشنل کانفرنس کی اولین ترجیح : عمر عبداللہ

جموں وکشمیرکو موجودہ دلدل سے نکالنا نیشنل کانفرنس کی اولین ترجیح : عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan