• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

ایک بار پھرسوشل میڈیا پر لال سنگھ چڈھا کے بائیکاٹ کا مطالبہ

Online Editor by Online Editor
2022-08-01
in شوبز
A A
ایک بار پھرسوشل میڈیا پر لال سنگھ چڈھا کے بائیکاٹ کا مطالبہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
کرینہ کپور خان اور عامر خان کی فلم لال سنگھ چڈھا رواں ماہ 11 اگست کو ریلیز ہونے والی ہے۔ لیکن اس سے پہلے ایک بار پھر اس فلم کے بائیکاٹ کا مطالبہ سوشل میڈیا پر اٹھنے لگا ہے۔ دراصل لال سنگھ چڈھا کی مرکزی اداکارہ کرینہ کپور خان کا ایک پرانا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ درحقیقت کرینہ کا یہ بیان ایک انٹرویو کے دوران دیا گیا تھا ، جس میں ان سے بالی ووڈ میں اقربا پروری کے بارے میں سوال پوچھا گیا تھا، جس کے جواب میں انہوں نے کہا تھاکہ یہ لوگوں پر منحصر ہے۔ اگر آپ کو ہماری فلموں سے کوئی مسئلہ ہے تو ہماری فلمیں مت دیکھیں ، آپ کو کسی نے مجبور نہیں کیا ہے۔ اگر آپ کو اسٹار کڈز پسند نہیں تو ہماری فلمیں نہ دیکھیں۔
کرینہ کے اس بیان کے علاوہ عامر خان کا ایک بیان بھی وائرل ہو رہا ہے ، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ’ وہ بھارت میں رہنے سے ڈرتے ہیں۔ دونوں اداکاروں کے بیانات سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی فلم کے دونوں مرکزی اداکاروں کے بیانات سے صارفین کا غصہ ایک بار سے بھڑک اٹھا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سوشل میڈیا صارفین اب فلم لال سنگھ چڈھا کے بائیکاٹ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
اہم بات یہ ہے کہ ’ لال سنگھ چڈھا ‘ سال 1994 میں ریلیز ہونے والی ہالی ووڈ کی کامیاب فلم ’ فوریسٹ گمپ‘ پر مبنی ہے۔ اس فلم کی کہانی فارسٹ گمپ نامی کردار کے گرد گھومتی ہے۔ جو دماغی طور پر اگرچہ ہی پوری طرح سے مکمل نہیں ہے، لیکن اس نے زندگی میں کئی موڑ آیسے آتے ہیں، جہاں وہ خود کو بہترین ثابت کرکے آگے بڑھتا جاتا ہے۔ فلم کو عامر خان کے پروڈکشن ہاو¿س نے پروڈیوس کیا ہے ، جب کہ ہدایت کار ادویت چندن ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بارہمولہ میں محکمہ دیہی ترقی کا افسر 4ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھو ں گرفتار

Next Post

ڈاکٹروں کی تعیناتی میں معقولیت

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post

ڈاکٹروں کی تعیناتی میں معقولیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan