• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

شادی شدہ خواتین اور ماؤں کو بھی’مس یونیورس‘ میں حصہ لینے کی اجازت

Online Editor by Online Editor
2022-08-10
in شوبز
A A
شادی شدہ خواتین اور ماؤں کو بھی’مس یونیورس‘ میں حصہ لینے کی اجازت
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
دنیا کی خوبصورت ترین خاتون کا انتخاب کرنے والے امریکی ملٹی نیشنل ادارے ’مس یونیورس ‘نے اپنی 70 سالہ تاریخ میں مقابلہ حسن کے امیدواروں کے لیے بہت بڑی تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے شادی شدہ خواتین اور ماؤں کو بھی اس میں حصہ لینے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔
مقابلہ حسن میں اب تک 18 سے 28 سال کی عمر کی وہ دوشیزائیں حصہ لیتی آ رہی تھیں جو غیر شادی شدہ ہوتی تھیں۔عام طور پر ’مس یونیورس‘کے مقابلہ حسن میں 21 سے 26 سالہ کی دوشیزائیں تاج حاصل کرنے میں کامیاب ہوتی رہی ہیں، تاہم اب اس میں شادی شدہ اور بچوں کو جنم دینے والی خواتین بھی حصہ لے سکیں گی۔
خبر رساں ادارے دی نیشنل کے مطابق ‘مس یونیورس’ کی انتظامیہ نے سال 2023 سے شادی شدہ خواتین اور ماؤں کو بھی اس میں حصہ دینے کی اجازت دے دی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ مقابلہ حسن منعقد کرانے والی تنظیم کے اندرونی کاغذات سے معلوم ہوتا ہے کہ سال 2023 میں ہونے والے ایونٹ میں شادی شدہ اور بچوں کو جنم دینے والی خواتین بھی شرکت کر سکیں گی۔
رپورٹ کے مطابق اندرونی کاغذات سے یہ واضح نہیں ہوتا کہ شادی شدہ خواتین اور ماؤں کی عمر میں بھی تبدیلی کی گئی ہے یا پھر ان کی عمر بھی 28 سال تک ہونے کی شرط رکھی جائے گی۔
ممکنہ طور پر تنظیم نے خواتین کی عمر میں بھی اضافہ کردیا ہوگا، تاہم اس حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔
’مس یونیورس‘کا مقابلہ سال کے اختتام پر ہوتا ہے اور سال 2021 میں بھارتی دوشیزہ ہرناز سندھو دنیا کی خوبصورت ترین لڑکی قرار پائی تھیں۔ مقابلہ حسن کے ایونٹ میں متعدد مسلمان ممالک کی دوشیزائیں بھی حصہ لیتی ہیں، تاہم اس میں پاکستان کی نمائندگی نہیں ہوتی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

قیادت کے نقصان کے باوجود داعش کا خطرہ بڑھ رہا ہے: اقوام متحدہ

Next Post

راجوری میں فوجی کیمپ پرفدائین حملہ، دو جنگجوئوں سمیت 5ہلاک ،2دیگر زخمی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
بارہ مولہ میں 40 گھنٹوں تک جاری تصادم اختتام پذیر، تین جنگجو ہلاک ،پانچ فورسز اہلکار زخمی

راجوری میں فوجی کیمپ پرفدائین حملہ، دو جنگجوئوں سمیت 5ہلاک ،2دیگر زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan