• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

ٹوئٹر پر ٹرینڈ ہورہے شبھمن گل اور سارہ علی خان، وجہ جانیں

Online Editor by Online Editor
2022-08-31
in شوبز
A A
ٹوئٹر پر ٹرینڈ ہورہے شبھمن گل اور سارہ علی خان، وجہ جانیں
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
بالی ووڈ کی ببلی اداکارہ سارہ علی خان کا نام اس وقت ٹوئٹر پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔رپورٹس کے مطابق سارہ علی خان کو حال ہی میں کرکٹر شبھمن گل کے ساتھ ایک ریسٹورنٹ میں دیکھا گیا ، جہاں دونوں ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑے ہوئے نظر آئے۔ جس کے بعد دونوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی اور ان کے افیئر کی خبریں ان دنوں زیر بحث ہیں۔
دراصل شبھمن گل ماضی میں سچن تندولکر کی بیٹی سارہ تندولکر کے ساتھ اپنے رشتے کو لے کر کافی چرچے میں تھے۔ دونوں کے رشتے میں ہونے کی قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں۔ دونوں کو اکثر ایک دوسرے کی تعریف کرتے دیکھا گیا۔ لیکن دونوں کو کبھی کسی عوامی مقام پر ایک ساتھ نہیں دیکھا گیا اور میڈیا کی جانب سے ان کے افیئر کی خبر شائع ہونے کے بعد دونوں نے ایک دوسرے کو سوشل میڈیا پر ان فالو کر دیا جس کے بعد ان کے بریک اپ کی خبریں بھی میڈیا پر چھائی رہیں۔ وہیں شبھمن گل کے سامنے نظر آنے والی اس ویڈیو میں سارہ علی خان کے ساتھ دیکھنے کے بعد جہاں ان کے افیئر کی خبریں زیر بحث ہیں۔ اس کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر میمز کا سیلاب آگیا ہے اور صارفین کا کہنا ہے کہ شبھمن نے اس سارہ کو چھوڑ کر اس سارہ کا ہاتھ پکڑ لیا جو خود سے 3 سال بڑی ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

غلام نبی آزاد ، نئے سیاسی اُفق کی تلاش

Next Post

دنیا کو محفوظ بنانے والے ’غیرمعمولی لیڈر‘ میخائل گورباچوف کا انتقال

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
دنیا کو محفوظ بنانے والے ’غیرمعمولی لیڈر‘ میخائل گورباچوف کا انتقال

دنیا کو محفوظ بنانے والے ’غیرمعمولی لیڈر‘ میخائل گورباچوف کا انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan