• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

امریکی گلوکارہ برٹنی سپیئرز اور اُن کے شوہر کے درمیان علیحدگی

Online Editor by Online Editor
2023-08-18
in شوبز
A A
امریکی گلوکارہ برٹنی سپیئرز اور اُن کے شوہر کے درمیان علیحدگی
FacebookTwitterWhatsappEmail

امریکہ کی معروف گلوکارہ برٹنی سپیئرز اور اُن کے شوہر کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے۔عرب نیوز کے مطابق شوبز میگزین ’ورائٹی‘ نے خبر دی ہے کہ امریکی پاپ سنگر برٹنی سپیئرز اور اُن کے شوہر سیم اصغری شادی کے 14 ماہ بعد الگ ہوگئے ہیں۔برٹنی سپیئرز نے اپنی طلاق کے مراحل کے آغاز کے لیے ہالی وُڈ کے وکلا کی بڑی ٹیم کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔
سنگر کے وکلا کی ٹیم میں لورا واسر سمیت میتھیو روزَن گرل بھی شامل ہیں جنہوں نے برٹنی سپیئرز کو اُن کے مشہور ’کنزرویٹرشپ‘ کیس سے بری کروایا تھا۔دوسری جانب گلوکارہ کے شوہر سیم اصغری ایرانی نژاد امریکی ٹرینر، ماڈل اور اداکار ہیں جنہوں نے ’بلیک منڈیز‘ اور ’ہیکز‘ جیسے ٹی وی شوز میں کام کر رکھا ہے۔سیم اصغری اور برٹنی سپیئرز 2016 میں گلوکارہ کے گانے ’سَلمبر پارٹی‘ کی میوزک ویڈیو کے سیٹ پر ملے تھے جس کے بعد سے دونوں ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے تھے۔
سیم اصغری نے ستمبر 2021 میں برٹنی سپیئرز کو شادی کی پیش کش کی تھی جس کے بعد دونوں نے جون 2022 میں شادی کر لی تھی۔ برٹنی سپیئرز پر کنزرویٹرشپ کیوں لگائی گئی؟
سنہ 2008 میں برٹنی سپیئرز کے ساتھ عجیب و غریب واقعات پیش آئے۔ انہوں نے ایک مرتبہ اپنا سر مکمل طور پر منڈھوا دیا، پھر ایک مرتبہ انہوں نے پاپارازی رپورٹر پر چھتری سے حملہ کر دیا اور پھر ایک مرتبہ گلوکارہ نے اپنے آپ کو اپنے ایک بچے کے ساتھ کمرے میں قید کر لیا۔ ان واقعات کے بعد عدالت نے اُن پر کنزرویٹرشپ کا قانون لاگو کیا جس کے بعد وہ ہر وقت اپنے والد جیمی سپیئرز کی نگرانی میں رہنے لگیں۔
واضح رہے کہ امریکی قانون کے مطابق جب کوئی شخص ذہنی یا جسمانی طور پر ٹھیک نہیں ہوتا تو اُس کے معاملات کو چلانے کے لیے اُس پر ایک نگران مقرر کیا جاتا ہے۔اس قانون کے تحت برٹنی سپیئرز 13 برس تک اپنے والد کی نگرانی میں رہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیری ٹیلنٹ کو نکھارنے کیلئے سری نگر میں 7 روزہ ایکٹنگ ورکشاپ کا انعقاد کیا جائے گا

Next Post

نئی فلم پالیسی کے آغاز کے بعد جموں و کشمیر میں 300 سے زیادہ فلموں شوٹنگ ہوئی۔ منوج سنہا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
نئی فلم پالیسی کے آغاز کے بعد جموں و کشمیر میں 300 سے زیادہ فلموں شوٹنگ ہوئی۔ منوج سنہا

نئی فلم پالیسی کے آغاز کے بعد جموں و کشمیر میں 300 سے زیادہ فلموں شوٹنگ ہوئی۔ منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan