• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

راکھی ساونت نے مجھے جال میں پھنسایا ہے: سابق شوہر عادل خان درانی

Online Editor by Online Editor
2023-08-21
in شوبز
A A
راکھی ساونت نے مجھے جال میں پھنسایا ہے: سابق شوہر عادل خان درانی
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک
اداکارہ اور ٹی وی سٹار راکھی ساونت کے سابق شوہر عادل خان درانی نے اپنی سابق اہلیہ پر ’جال میں پھنسانے‘ کا الزام لگایا ہے۔
ای ٹائمز کے مطابق عادل کو اتوار کے روز ممبئی میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے دیکھا گیا جہاں انہوں نے انکشاف کیا کہ اُنہیں راکھی ساونت اور اُس کے لوگوں نے پھنسایا ہے۔
جب میڈیا کے نمائندوں نے راکھی ساونت کی جانب سے لگائے گئے الزامات کے بارے میں پوچھا تو اُس کے جواب میں عادل خان درانی نے کہا کہ ’میں اپنی طرف کی پوری کہانی بتاؤں گا۔ اُس نے جیسے مجھے کیسے جال میں پھنسایا، میں بتاؤں گا۔ میں کچھ دنوں میں پریس کانفرنس کروں گا۔ کروڑ روپے مجھے دینے ہیں یا کروڑ روپے مجھے لینے ہیں۔‘
جب اُن سے راکھی سے ملنے کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے بتایا کہ وہ راکھی کی طرح یہاں وہاں میڈیا کو باتیں نہیں بتائیں گے۔ وہ پریس کانفنرنس میں اپنا موقف باقاعدہ طریقے سے بتانا چاہتے ہیں۔
یہاں خیال رہے کہ کچھ ماہ قبل اپنے سابق شوہر پر الزام لگایا تھا کہ اُن کی زندگی میں کوئی اور خاتون بھی تھی۔
انہوں نے عادل خان درانی پر استحصال کرنے اور اپنے فلیٹ سے پیسے اور زیورات چرانے کا الزام بھی لگایا تھا جس نتیجے میں عادل سے ممبئی کے تھانے میں تفتیش کی گئی تھی اور حراست میں رکھا گیا تھا۔
ایک پولیس اہلکار نے انکشاف کیا کہ عادل اور راکھی کی ملاقات 2022 جنوری میں ہوئی جس کے بعد دونوں نے مشترکہ طور کاروبار شروع کیا۔ عادل نے راکھی کو بغیر بتائے جون 2022 میں اُن کے اکاؤںٹ سے ڈیڑھ کروڑ روپے نکلوا کر کار خرید لی تاہم اس کے باوجود اداکارہ نے اُسے کچھ نہیں کہا کیونکہ عادل نے اُن سے شادی کا وعدہ کیا ہوا تھا۔
مبینہ طور پر عادل درانی نے اپنی سابق اہلیہ کو دو مرتبہ تشدد کا نشانہ بنایا۔پولیس اہلکار نے مزید انکشاف کیا کہ عادل نے راکھی کے منہ پر تیزاب پھینکنے یا انہیں روڈ ایکسیڈنٹ میں جان سے مارنے کی بھی دھمکی دی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں و کشمیر میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤکی رفتار میں کمی

Next Post

مارکیٹ میں نئی فصلوں کی آمد کے ساتھ ہی اگلے مہینے سے سبزیوں کی قیمتیں کم ہونا شروع ہو گی / وزارت خزانہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
مارکیٹ میں نئی فصلوں کی آمد کے ساتھ ہی اگلے مہینے سے سبزیوں کی قیمتیں کم ہونا شروع ہو گی / وزارت خزانہ

مارکیٹ میں نئی فصلوں کی آمد کے ساتھ ہی اگلے مہینے سے سبزیوں کی قیمتیں کم ہونا شروع ہو گی / وزارت خزانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan