• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

کیارا ایڈوانی کا ’ڈان تھری‘ میں خیرمقدم، ’ایکشن دکھانے کا اب میرا وقت ہے‘

Online Editor by Online Editor
2024-02-25
in شوبز
A A
کیارا ایڈوانی کا ’ڈان تھری‘ میں خیرمقدم، ’ایکشن دکھانے کا اب میرا وقت ہے‘
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک
بالی وڈ فلم ’ڈان تھری‘ میں لیڈ کردار ادا کرنے والی اداکارہ کیارا ایڈوانی نے انتہائی گرم جوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب ایکشن دکھانے کا ان کا وقت ہے۔
ویب سائٹ فلم فیئر کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ڈان تھری میں کام کرنے کے حوالے سے کیارا ایڈوانی نے کہا کہ یہ ان کا سوچا سمجھا فیصلہ تھا، وہ کچھ مختلف کرنا چاہ رہی تھیں۔’میں اپنے لیے کچھ تبدیلی چاہ رہی تھی اور اس قسم کی فلم میں کب سے کام کرنے کی خواہش تھی۔‘
کیارا نے مزید کہا ’بطور اداکار آپ مسلسل مختلف کردار ادا کر رہے ہوتے ہیں اور دنیا کو یقین دلا رہے ہوتے ہیں کہ آپ اصل میں بھی یہی کردار ہیں۔ ڈان تھری کے لیے تیاری کرنا تھوڑا مشکل ہوگا لیکن ابھی میرے پاس وقت ہے۔‘’میں انتہائی پرجوش ہوں۔ میں نے اس سے پہلے کبھی ایکشن فلم نہیں کی۔ اب میرا وقت ہے ایکشن میں آنے کا۔‘
اداکار فرحان خان کی کمپنی ایکسل انٹرٹینمینٹ نے ڈان تھری میں کیارا ایڈوانی کا باقاعدہ طور پر خیرمقدم کیا۔ایکسل انٹرٹینمینٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ویڈیو پوسٹ کی جس میں لکھا ہوا تھا، ’ڈان کی دنیا میں کیارا ایڈوانی کا خیرمقدم ہو۔‘
تاہم انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں کیارا ایڈوانی کے فلم میں کردار کے حوالے سے کچھ نہیں کہا گیا۔گزشتہ سال ڈان تھری کے بنانے والوں نے فلم کے حوالے سے ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا تھا۔یہ ویڈیو کلپ رنویر سنگھ کی آواز میں تھا جس میں انہیں کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے ’سویا ہوا شیر کب اٹھے گا؟ دنیا جاننا چاہتی ہے۔ جاؤ ان کو بتا دو میں جاگ گیا ہوں اور جلد منظرعام پر آؤں گا۔‘اس ویڈیو میں رنویر سنگھ مشہور ڈائیلاگ دہراتے ہوئے کہتے ہیں، ’گیارہ ملکوں کی پولیس ڈھونڈتی ہے مجھے، پر پکڑ پایا ہے مجھے کو کون۔ میں ہوں ڈان۔‘
خیال رہے کہ کچھ دن قبل ہی کیارا ایڈوانی نے اپنے شوہر سدھارت ملوہترا کے ساتھ شادی کی پہلی سالگرہ منائی ہے۔اداکارہ نے اس موقع پر گھڑ سواری کرتے ہوئے تصاویر شیئر کیں اور لکھا ’زندگی میں نہ تو سفر اور نہ ہی منزل معنی رکھتی ہے بلکہ جو چیز اہمیت رکھتی ہے وہ انسان کی کمپنی ہے۔‘انہوں نے زندگی کے اس سفر میں اپنے شوہر سدھارت ملوہترا کا ’بہترین ساتھی‘ ہونے پر شکریہ ادا کیا۔کیارا ایڈوانی اپنی آخری فلم ’ستیاپریم کی کتھا‘ میں کرتک آریان کے ساتھ نظر آئی تھیں۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

مودی دوستوں کے ہیں کسانوں کے نہیں: راہل گاندھی

Next Post

شب برات سبحان اللہ اس مقدس رات کی فضیلت

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
شب برات سبحان اللہ اس مقدس رات کی فضیلت

شب برات سبحان اللہ اس مقدس رات کی فضیلت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan