• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

کنگن حادثے میں 2 سیاح از جان 22 زخمی

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے حادثے پر افسوس اور صدمے کا اظہار کیا

Online Editor by Online Editor
2022-03-24
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کنگن حادثے میں 2 سیاح از جان 22 زخمی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،24مارچ :

جموں وکشمیر کے وسطی ضلع گاندربل کے ہاری گنیون علاقے میں سیاحوں سے بھری ایک گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر سڑک پر اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں 2 سیاحوں کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی جبکہ 22 دیگر زخمی ہوئے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سری نگر لہیہ شاہراہ پر گنیون کنگن کے نزدیک ایک ٹیمپوزیر نمبرJK01N-9382 جس میں سیاح سوار تھے سڑک پر پھسل گیا ۔
انہوں نے بتایا کہ مقامی لوگوں نے حادثے میں زخمی ہوئے سیاحوں کو ٹروما ہسپتال پہنچایا جہاں پر دو کی موت واقع ہوئی جبکہ باقی زخمیوں کو صورہ میڈیکل انسٹی چیوٹ منتقل کیا گیا ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ زخمیوں میں سے کئی ایک کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ حادثہ کیسے پیش آیا اس کی بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کی گئی ہے۔
دریں اثنا جموں وکشمیر یوٹی کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کنگن میں پیش آئے حادثے پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر منوج سنہا نے لکھا کہ وسطی ضلع گاندربل میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا جس دورا ن دو سیاحوں کی موت واقع ہوئی جبکہ کئی زخمی بھی ہوئے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ ضلع انتظامیہ گاندربل کو ہدایت دی گئی ہے کہ زخمیوں کو بہتر طبی امداد فراہم کیا جائے ۔
ایل جی نے حادثے میں زخمی ہوئے سیاحوں کی جلد شفایابی کے لئے دعا کی ہے ۔(یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

تائیکوانڈو چیمپئن آفرین کا سفرکشمیر کیلئے باعث فخر ہے

Next Post

ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفئر ورکروں کا سری نگر میں احتجاج

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفئر ورکروں کا سری نگر میں احتجاج

ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفئر ورکروں کا سری نگر میں احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan