• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

شرماجی نمکین: رشی کپور کی آخری فلم کا پریمیئر، ’لیجنڈز آر فار ایور‘

Online Editor by Online Editor
2022-04-01
in تازہ تریں
A A
شرماجی نمکین: رشی کپور کی آخری فلم کا پریمیئر، ’لیجنڈز آر فار ایور‘
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب مانیٹرینگ
بالی وڈ کے آنجہانی اداکار رشی کپور کی آخری فلم کا پریمیئر آج جمعرات کو ہو رہا ہے۔این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ’شرماجی نمکین‘ نامی فلم کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر پیش کیا جا رہا ہے اور فلمساز اس کی زیادہ سے زیادہ تشہیر کر رہے ہیں۔بالی وڈ لیجنڈ سمجھے جانے والے اداکار رشی کپور 30 اپریل 2020 کو انتقال کر گئے تھے۔70 کی دہائی کے آغاز میں فلموں میں آنے والے رشی کپور انڈسٹری سے مسلسل جڑے رہے اور اس دوران انہوں نے بے شمار سپرہٹ فلموں میں کام کیا۔
رشی کپور کا آخری کام پیش کرنے سے قبل پروڈیوسر فرحان اختر نے دیگر اہم فلمی شخصیات کے ہمرا اداکار کو خراج تحسین پیش کیا۔فرحان اختر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں رنبیر کپور، عالیہ بھٹ، کرینہ کپور، عامر خان، ارجن کپور، وکی کوشال سمیت دیگر افراد دیکھے جا سکتے ہیں۔
ویڈیو مشہور گانے ’اوم شانتی اوم‘ میں رشی کپور کی اداکاری سے شروع ہوتی ہے، جو ان کی فلم ’قرض‘ میں شامل تھا۔ویڈیو میں اس کے بعد رنبیر کپور اور دیگر فلمی شخصیات سلور رنگ کی جیکٹس پہنے دکھائی دیتے ہیں۔ویڈیو کے آخری میں سکرین پر یہ الفاظ ابھرتے ہیں ’لیجنڈز ہمیشہ کے لیے ہوتے ہیں۔‘ویڈیو شیئر کرتے ہوئے فرحان اختر نے لکھا ’دیکھیے ایک یادگار اداکار اور سکرین کی ایک ناقابل فراموش شخصیت کو‘
فلم شرماجی نمکین کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’یہ پہلی بار ہے کہ ایک کردار کو دو اداکار نبھا رہے ہیں۔‘
فلم کی شوٹنگ کے دوران ہی رشی کپور 30 اپریل 2020 کو کینسر کی وجہ سے انتقال کر گئے۔فلم کی کہانی ایک ایسے ریٹائرڈ آدمی کے گرد گھومتی ہے جس کو کھانا بنانے کا شوق ہے اور ان کے بیٹے ان کے اس کام کو پسند نہیں کرتے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سری نگر ہوائی اڈے پر ہیلی کاپٹروں کی نائٹ پارکنگ کی درخواست فیس میں نصف کمی

Next Post

ملازمین کی برطرفی کا جاری سلسلہ تشویشناک: نیشنل کانفرنس اراکین پارلیمان

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
نارکو ٹیرر معاملہ، این آئی اے عدالت نے چھ افراد کو اشتہاری مجرم قرار دیا

این آئی اے نے جموں وکشمیر سمیت مختلف ریاستوں میں چھاپے مارے

2024-12-13
ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

2024-12-11
Next Post
ملازمین کی برطرفی کا جاری سلسلہ تشویشناک: نیشنل کانفرنس اراکین پارلیمان

ملازمین کی برطرفی کا جاری سلسلہ تشویشناک: نیشنل کانفرنس اراکین پارلیمان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan