• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں حوالا ریکٹ میں نام سامنے آنے والے سابق وزیر بابو سنگھ کو جلد تلاش کیا جائے گا: دلباغ سنگھ

Online Editor by Online Editor
2022-04-02
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
ٹارگیٹ کلنگ ایک چیلنج ہے، جس سے مضبوطی سے نمٹا جا رہا ہے: دلباغ سنگھ
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں،2 اپریل:

جموں وکشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ کا جموں حوالا ریکٹ میں سابق وزیر بابو سنگھ کا نام سامنے آنے پر کہنا ہے کہ جس جگہ سے یہ پیسہ آیا اور جہاں یہ جا رہا تھا اس سے لگتا ہے کہ اس کے تار ملی ٹنسی اور علاحدگی پسندی کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں کچھ لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے تاہم بابو سنگھ فی الحال فرار ہی ہیں اور ان کو بھی بہت جلد تلاش کیا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا کی وساطت سے خفیہ طریقوں سے ملی ٹنسی اور علاحد گی پسند بیانے کو فروغ دینے والوں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے اور ان کے ساتھ آئندہ بھی سختی سے نمٹا جائے گا۔
موصوف پولیس سربراہ نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز اودھم پور میں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا: ’پاکستان اور پاکستان نواز ایجنسیاں ملی ٹنسی کے ماحول کو زندہ رکھنے کے لئے سوشل میڈیا کو استعمال کر رہے ہیں، اس پر چوبیس گھنٹے نظر گذر رکھی جا رہی ہے اور جب بھی کوئی قابل اعرتاض چیز نوٹس کی جاتی ہے تو اس کے خلاف فوری قانونی کارروائی کی جاتی ہے‘۔
ان کا کہنا تھا: ’خفیہ طریقے سے ملی ٹنسی اور علاحد گی پسندی کے بیانیے کو فروغ دینے والوں کے خلاف کارروائی کی گئی اور اور آئندہ بھی ان کے خلاف سختی سے نمٹا جائے گا‘۔
شری امرناتھ جی یاترا کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں مسٹر سنگھ نے کہا کہ یاترا کے لئے سیکورٹی کے تمام تر انتظامات کئے جا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے گذشتہ دو برسوں کے دوران یاترا متاثر ہوئی اور اس سال کافی تعداد میں یاتریوں کے آنے کی توقع ہے۔
جموں حوالہ ریکٹ کے بارے میں موصوف پولیس سربراہ کا کہنا تھا کہ بابو سنگھ ابھی فرار ہی ہیں اور ان کو بہت جلد تلاش کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ جس جگہ سے یہ پیسہ آیا اور جہاں یہ جا رہا تھا تو ایسا لگتا ہے کہ اس کے تار ملی ٹنسی اور علاحد گی پسندی کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔ (یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

دھوکہ دہی کے الزام میں میاں بیوی کے خلاف چارج شیٹ داخل: کرائم برانچ کشمیر

Next Post

کمسن بچی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے الزام میں استاد گرفتار

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے: پولیس

کمسن بچی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے الزام میں استاد گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan