• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

جے این یو میں طلبہ کے دو گروپوں کے درمیان تصادم کے معاملے میں ایف آئی آر درج

Online Editor by Online Editor
2022-04-11
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
جے این یو میں طلبہ کے دو گروپوں کے درمیان تصادم کے معاملے میں ایف آئی آر درج
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 11 اپریل:

جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں رام نومی کی تقریبات کے دوران ہاسٹل میس میں مبینہ طور پر نان ویجیٹیرین کھانے کے سلسلے میں طلباء کے دو گروپوں کے درمیان پرتشدد جھڑپوں کے بعد پیر کو ایف آئی آر درج کی گئی۔
دہلی پولیس نے بتایا کہ پیر کی صبح جے این یو ایس یو ، ایس ایف آئی، ڈی ایس ایف اور آئسا کے طلباء کے ایک گروپ نے کاویری ہاسٹل میں تشدد کے واقعہ پر نامعلوم اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی) کے طلباء کے خلاف شکایت درج کرائی۔
شکایت کی بنیاد پر تعزیرات ہند کی مختلف دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ پولیس نے بتایاکہ حقائق اور سائنسی شواہد اکٹھے کرنے اور ملزمان کی شناخت کے لیے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔اے بی وی پی کے طلبہ نے پولیس کو بھی اطلاع دی ہے کہ وہ بھی باضابطہ شکایت درج کرائیں گے۔ دہلی پولیس نے کہا کہ شکایت موصول ہونے پر مناسب قانونی کارروائی کی جائے گی۔دائیں بازو کی اے بی وی پی اور بائیں بازو کی جماعتوں کے درمیان کل کے تصادم کے دوران جے این یو کے 12 سے زیادہ طلبہ زخمی ہوئے تھے۔
دریں اثنا، بائیں بازو کی جماعت کے طلباء نے دعویٰ کیا کہ اے بی وی پی کے طلباء نے جے این یو ہاسٹل میں رہنے والوں کو نان ویجی ٹیرین کھانا کھانے سے روکا۔ انہوں نے ہاسٹل میس کی حفاظت کرنے والے عملے کو بھی دھمکی دی، جب کہ اے بی وی پی کے طلبہ نے دعویٰ کیا کہ نان ویجیٹیرین کھانے سے کوئی مسئلہ نہیں ہواہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ بائیں بازو کے حامیوں کو رام نومی کے جشن سے پریشانی تھی جس کی وجہ سے جھگڑا ہوا۔ (یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی خاتون جاں بحق

Next Post

میکرون نے صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ملی جیت

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
میکرون نے صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ملی جیت

میکرون نے صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ملی جیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan