• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

تھائی لینڈ میں ’پانی پھینکنے کا تہوار‘ اب پانی کے بغیر کیوں؟

Online Editor by Online Editor
2022-04-14
in تازہ تریں, عالمی خبریں
A A
تھائی لینڈ میں ’پانی پھینکنے کا تہوار‘ اب پانی کے بغیر کیوں؟
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب مانیٹرینگ
تھائی لینڈ میں ایک دوسرے پر پانی پھینکنے کا ’سونگرکن تہوار‘ شروع تو ہو گیا ہے لیکن کورونا وائرس سے متعلق پابندیوں کی وجہ سے تین برس سے اسے خشک انداز میں منایا جا رہا ہے۔عرب نیوز کے مطابق تھائی لینڈ کے نئے سال کے موقع پر منایا جانے والا یہ تہوار دنیا کی سب سے بڑی ’واٹر فائٹ‘ شمار ہوتا ہے۔ یہ تہوار عیسوی کیلنڈر کے مطابق 13 سے 15 اپریل کے درمیان منایا جاتا ہے۔
ان گرم ترین ایام میں تھائی لینڈ کے شہری واٹر گنوں کے ساتھ گلیوں اور سڑکوں پر نکل آتے ہیں اور پک اَپ ٹرکوں سے ایک دوسرے پر پانی کا چھڑکاؤ کرتے ہیں۔ اس سال سونگکرن کی اکثر تقریبات پانی کے بغیر ہوں گی جبکہ حکومت نے کورونا وبا سے پہلے کی طرح ایک دوسرے پر پانی پھینکنے اور فوم پارٹیاں کرنے پر پابندی لگا رکھی ہے۔تاہم اس تہوار کے دوران بدھ مت میں مقدس سمجھے جانے والے مجسموں پر اور بڑی عمر کے افراد کے ہاتھوں پر احترام کی علامت کے طور پر پانی چھڑکنے کی اجازت ہے۔
ایک آٹوموبیل کمپنی میں ملازمت کرنے والے ایک 25 سالہ شخص پائپ نے عرب نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ’ میں کورونا وائرس پھیلنے سے قبل ہر سال ایسی پانی والی لڑائیوں میں شرکت کے لیے باہر جاتا تھا۔ آخری مرتبہ میں پتّایہ گیا تھا۔‘’مجھے وہ سرگرمیاں یاد آتی ہے، امید ہے یہ سب دوبارہ لوٹ آئے گا۔‘
تھائی لینڈ میں ابھی تک کورونا وائرس سے متعلق پابندیاں لاگو ہیں لیکن حکام شہریوں کو اس موقعے پر مندروں پر جانے اور ایسی منظیم سرگرمیوں کی ترغیب دے رہے ہیں جو سیاحوں کی توجہ کا باعث بن سکیں۔
واضح رہے کہ تھائی لینڈ کے اکثر لوگ اس تہوار کو منانے کے لیے اپنے آبائی علاقوں میں لمبی چھٹیوں پر جاتے ہیں۔ اس صورت حال کو سامنے رکھتے ہوئے وزارت صحت نے شہریوں کو کورونا پابندیوں پر عمل کی ہدایت کی ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کولگام میں نوجوان کی پراسرار حالت میں موت واقع

Next Post

روسی فوجیوں پر ’ریپ کو جنگی ہتھیار‘ کے طور پر استعمال کرنے کا الزام

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
Next Post
روسی فوجیوں پر ’ریپ کو جنگی ہتھیار‘ کے طور پر استعمال کرنے کا الزام

روسی فوجیوں پر ’ریپ کو جنگی ہتھیار‘ کے طور پر استعمال کرنے کا الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan