• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, جون ۸, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سی سی ٹی وی تنصیب کا معاملہ: حکم نامے پر من وعن عملدرآمد ہونی چاہئے/ضلع ترقیاتی کمشنر سری نگر

Online Editor by Online Editor
2022-04-18
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
سی سی ٹی وی تنصیب کا معاملہ: حکم نامے پر من وعن عملدرآمد ہونی چاہئے/ضلع ترقیاتی کمشنر سری نگر
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر 18 اپریل:

شہر سری نگر کے اہم ترین بازاروں میں 19اپریل تک سی سی ٹی وی نصب کرنے کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی ہے تاہم تاجروں نے اس ضمن میں انتظامیہ سے مزید مہلت مانگی ہے۔

ضلع ترقیاتی کمشنر اعجاز اسد کے مطابق جو کہا گیا ہے اس پر عملدرآمد ہونی چاہئے۔یو این آئی نامہ نگار نے بتایا کہ شہر سری نگر کے اہم تجارتی مراکز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کے حوالے سے انتظامیہ نے جو ڈیڈ لائن مقرر کی تھی وہ منگل کو ختم ہونے جا رہی ہے۔

تاجروں نے ضلع انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ اْنہیں مزید مہلت دی جائے کیونکہ مالی لحاظ سے دکانداروں کو سخت مشکلات کا اس وقت سامنا کرنا پڑرہا ہے۔جموں وکشمیر پولیس کی جانب سے بھی دکانداروں کو آگاہی فراہم کی گئی کہ وہ جلدا زجلد سی سی ٹی وی کیمرے نصب کریں بصورت دیگر اْن کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

پیر کے روز سری نگر میں نامہ نگاروں سے مختصر بات چیت کے دوران جب ضلع ترقیاتی کمشنر اعجاز اسد سے سی سی ٹی وی نصب کرنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ ’’اس سوال کے جواب میں مجھے وہی کہنا ہے جو آرڈر میں لکھا ہوا ہے‘‘۔

اگر چہ ضلع ترقیاتی کمشنر نے اس حوالے سے وضاحت نہیں کی تاہم اتنا ضرور کہا کہ جو حکم نامے میں لکھا گیا ہے اْس پر عمل ہونی چاہئے۔چونکہ ڈیڈلائن منگل کے روز ختم ہونے جارہی ا ب یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ انتظامیہ کی جانب سے اس حوالے سے کون سی نئی حکمت عملی اپنائی جائے گی۔یو این آئی

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پلوامہ میں مشتبہ جنگجووں کی فائرنگ ”آر پی ایف “میں تعینات ایک اہلکار از جان ، ساتھی زخمی

Next Post

ثقافتی ورثے کی حفاظت کا دن

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post

ثقافتی ورثے کی حفاظت کا دن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan