• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں وکشمیر پولیس نے نو ملزموں کے خلاف نارکو ٹیرر کیس کے متعلق چارج شیٹ درج کی

Online Editor by Online Editor
2022-04-30
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے: پولیس
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،30 اپریل :

جموں و کشمیر پولیس نے گذشتہ سال سرحدی ضلع کپوارہ کے کرناہ علاقے میں بھاری مقدار اسلحہ وگولہ بارود اور منشیات کی بر آمدگی سے متعلق نارکو ٹیرر کیس کے سلسلے میں نو ملزموں کے خلاف چارج شیٹ درج کی ہے۔
ایک پولیس ترجمان کے مطابق یہ چارج شیٹ چھ گرفتار شدہ ملزموں اور ان کے تین پاکستانی ہینڈلرز جو پاکستان زیر قبضہ کشمیر میں رہائش پذیر ہیں، کے خلاف بارہمولہ میں این آئی اے کی ایک خصوصی عدالت میں درج کی گئی۔
موصوف ترجمان نے چھ ملزموں کی شناخت عادل حسین شاہ ساکن تکیہ بہادرکوٹ کرناہ، فراز حسین شاہ ساکن پدنا پردہ کرناہ،رفیق احمد ساکن بدیادی کرناہ، عامر فرید ساکن بدیادی کرناہ، محمد فاروق ساکن امروہی کرناہ اور عمر اشرف لون ساکن حاجن بانڈی پورہ کے بطور ہوئی ہے جو سب کے سب اس وقت زیر حراست ہیں۔
ایس ایس پی کپوارہ یوگل منہاس کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے مطابق جن نو ملزموں کے خلاف چارج شیٹ درج کی گئی ہے وہ سر حد پار سے اسلحہ و گولہ بارود اور منشیات حاصل کرنے کی ایک گہری سازش کا حصہ تھے۔
انہوں نے کہا کہ مذکورہ ملزموں کو سرحد پار سے اسلحہ و گولہ بارود اور منشیات حاصل کرکے وادی میں سرگرم جنگجوؤں کو سپلائی کرنا تھا۔
ان کا کہنا تھا: ’منشیات کو پاکستان میں مقیم لشکر طیبہ کے آپریٹیوز کے مل کر جموں وکشمیر اور ملک کے دوسرے حصوں میں فروخت کرکے فنڈ جمع کیا جاتا تھا جس کو بعد میں گرفتار شدہ جنگجو اعانت کاروں کے ذریعے جموں و کشمیر میں ملی ٹنسی سے متعلق سرگرمیوں کو بڑھاوا دینے کے لئے استعمال کیا جاتا تھا‘۔
موصوف ایس ایس پی نے کہا کہ جن پاکستانی ہینڈلرز کے خلاف چارج شیٹ درج کی گئی ہے ان کی شناخت محمد صادق شاہ جو اصلی پنجتارا کرناہ کا رہنے والاے ہے، تنذیر احمد جو در اصل کرناہ سے تعلق رکھتا ہے اور محمدود شاہ جو اصلی پنجتارا کرناہ کا باشندہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ عادل شاہ جس کی تحویل سے دو اے کے 47 رائفلیں، ان کے دو میگزین اور 208 گولیاں بر آمد کی گئی تھیں، کی گرفتاری کے بعد اس سلسلے میں ایک کیس کرناہ پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ مزید تحقیقات کے بعد چار پستول، پانچ پستول میگزین، ایک پاکٹ براؤن شوگر بر آمد کیا گیا تھا اور باقی ملزموں کو گرفتار کیا گیا تھا۔(یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر کے دو مختلف اضلاع میں سڑک حادثے، ایک فوجی جوان سمیت دو ازجان، چار زخمی

Next Post

زیر سماعت قیدیوں کے ساتھ انسانی ہمدردی کے مظاہرے کی ضرورت :وزیر اعظم مودی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
ہماچل کے عوام نے چیلنجز کو مواقع میں بدلا: وزیر اعظم

زیر سماعت قیدیوں کے ساتھ انسانی ہمدردی کے مظاہرے کی ضرورت :وزیر اعظم مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan