• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

عید الفطر : گوشت اور سبزیاں سونے کے بھاو بیچی جارہی ہیں، پرائس کنٹرول کمیٹیاں پوری طرح سے ناکام

Online Editor by Online Editor
2022-05-01
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
عید الفطر : گوشت اور سبزیاں سونے کے بھاو بیچی جارہی ہیں، پرائس کنٹرول کمیٹیاں پوری طرح سے ناکام
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،یکم مئی:
وادی کشمیر میں جہاں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگی ہیں وہیں گوشت نہ صرف سب سے زیادہ مہنگا ہوگیا ہے بلکہ قصائیوں کے دکانوں کے بجائے ان کے گھروں میں دستیاب ہونا لگا ہے۔
بتادیں کہ اہلیان وادی گوشت کھانے میں اپنی مثال آپ ہیں یہاں امیر ہو یا غریب ہفتے میں کم سے کم ایک بار ضرور گوشت کھاتا ہے۔
لوگوں کا کہنا ہے کہ سبزی اور میوہ فرشوں نے گراں بازاری کا بازار گرم کر رکھا ہی ہے لیکن قصائی جس ریٹ پر گوشت فروخت کررہے ہیں وہ مقررہ نرخ نامے سے کافی زیادہ ہے۔
ادھر قصائیوں کا کہنا ہے کہ مال کی عدم دستیابی اور حالات کی وجہ سے مہنگائی بھی ہوئی ہے اور گھر میں ہی گوشت بیچنے کی مجبوری بھی ہے۔
فیاض احمد نامی ایک شہری نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ گوشت نہ صرف کافی مہنگا ملتا ہے بلکہ قصائیوں کے دکانوں کے بجائے ان کے گھروں میں دستیاب ہے۔
انہوں نے کہا: ‘میں گوشت خریدنے گھر سے نکلا تو گوشت فروشوں کی دکان بند تھی، پھر میں ایک واقف کار قصائی کے گھر گیا جہاں وہ گوشت بیچ رہا تھا، میں نے جب ریٹ پوچھی تو وہ مقررہ ریٹ سے کافی زیادہ تھی’۔
فیاض احمد نے کہا کہ جب میں ریٹ کے بارے میں استفسار کرنے کی کوشش کی تو میرا ساتھ ایسا سلوک کیا گیا جیسے میں مفت مانگ رہا تھا۔
ایک شہری نے بتایا کہ یہاں گوشت کہیں چھ سو روپے فی کلو تو کہیں ساڑھے چھ سو روپے فی کلو فروخت کیا جارہا ہے جبکہ اس کی سرکاری ریٹ صرف ساڑھے پانچ سو روپیے فی کلو ہے۔
انہوں نے کہا کہ قصائی بھی حالات کو دیکھ کر لوگوں کو لوٹ رہے ہیں کیونکہ یہ لوگ جانتے ہیں کہ کشمیری لوگ گوشت کھانے کے عادی ہیں اور کسی بھی قیمت پر اس کو خریدیں گے۔
دریں اثنا قصائیوں کا کہنا ہے مہنگائی کی وجہ سے ہمیں بھی مال مہنگا ملتا ہے جس کی وجہ سے گوشت کی قیمت بڑھ گئی ہے۔ (یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا

Next Post

عید الفطر کے پیش نظر وادی کشمیر کے بازاروں میں دوسرے روز بھی گہما گہمی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
عید الفطر کے پیش نظر وادی کشمیر کے بازاروں میں دوسرے روز بھی گہما گہمی

عید الفطر کے پیش نظر وادی کشمیر کے بازاروں میں دوسرے روز بھی گہما گہمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan