• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

آنے والے اسمبلی انتخابات میں پچاس سے زیادہ سیٹیں حاصل کرنا بی جے پی کا ہدف: رویندر رینہ

Online Editor by Online Editor
2022-05-07
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
آنے والے اسمبلی انتخابات میں پچاس سے زیادہ سیٹیں حاصل کرنا بی جے پی کا ہدف: رویندر رینہ
FacebookTwitterWhatsappEmail
جموں،7 مئی:
بی جے پی کے جموں وکشمیر یونٹ کے صدر رویندررینہ کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کے آنے والے اسمبلی انتخابات میں پچاس سے زیادہ سیٹیں حاصل کرنا بی جے پی کا ہدف ہے۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی جموں وکشمیر کو دوبارہ جنت سے بھی زیادہ خوبصورت بنائے گا۔

موصوف صدر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز یہاں ایک تقریب کے حاشیئے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا: ’جس طریقے سے مودی سرکار نے جموں وکشمیر کے لوگوں کا بھلا کیا ہے اور لوگوں کو ترقی اور انصاف ملا ہے اسی کا نتیجہ ہے کہ بی جے پی آج جموں وکشمیر کے تمام گھروں میں پہنچی ہے‘۔
ان کا کہنا تھا کہ آج یونین ٹریٹری کے ہر گھر کے چھت پر بی جے پی کا جھنڈا لہرا رہا ہے۔
مسٹر رینہ نے کہا کہ آنے والے اسمبلی انتخابات میں پچاس سے زیادہ سیٹیں حاصل کرنا بی جے پی کا ہدف ہے۔انہوں نے کہا کہ اس کے بعد جموں وکشمیر پر بی جے پی اور مودی جی کی حکومت ہوگی۔
ان کا کہنا تھا کہ بی جے پی کی حکومت میں جموں وکشمیر ایک بار پھر جنت سے زیادہ خوبصورت بنایا جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ جو لوگ بی جے پی میں شامل ہو رہے ہیں وہ ہمارے ساتھ مل کر پارٹی کو مزید مضبوط بنانے کے لئے انتھیک کام کریں گے۔
بتادیں کہ ہفتے کو کئی نامور شخصیتوں نے بی جے پی میں باقاعدہ شمولیت اختیار کی۔
یو این آئی

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بارہمولہ میں آتشزدگی، کم سے کم چار مکان خاکستر

Next Post

نذر و نیاز کے لئے بہت جلد آن لائن سسٹم متعارف کیا جائے گا: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
نذر و نیاز کے لئے بہت جلد آن لائن سسٹم متعارف کیا جائے گا: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

نذر و نیاز کے لئے بہت جلد آن لائن سسٹم متعارف کیا جائے گا: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan