• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

بڈگام میں آسمانی بجلی گرنے سے 3 غیر مقامی مزدور از جان

Online Editor by Online Editor
2022-05-09
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
بڈگام میں آسمانی بجلی گرنے سے 3 غیر مقامی مزدور از جان
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر09مئی:
وسطی ضلع بڈگام کے چندہ علاقے میں اس وقت کہرام مچ گئی جب بادل گرجنے کر پھٹ جانے کے نتیجے میں اینٹ بٹھ کام کرنے والے تین غیر ریاستی مزدور لقمہ اجل بن گئے ۔
مقامی نیوز ایجنسی سی این آئی کو اس ضمن میں نمائندے نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ سوموار کے بعد دوپہر موسمی صورتحال میں تبدیلی آنے کے ساتھ ہی وادی کے کئی علاقوں میں تیز ہواﺅںکے ساتھ ساتھ بادل گرجنے کے واقعات بھی پیش آئیںجس دوران وسطی ضلع بڈگام کے چندہ پورہ علاقے میں بادل گرجنے کر پھٹ جانے کے نتیجے میں تین غیر ریاستی مزدور لقمہ اجل بن گئے ۔
معلوم ہوا ہے کہ علاقے میں قائم ایک اینٹ کے بٹھ میںکام کر رہے تین مزدور وںپر بادل گرجنے کے ساتھ ہی آسمانی بجلی اس وقت گر آئی جب وہ تینوں کام میںمصروف تھے ۔
معلوم ہوا ہے کہ تینوں کو اگرچہ ضلع اسپتال بڈگام پہنچایا گیا تاہم وہاں تینوں کو ڈاکٹروں نے مردہ قرار دیا ۔ مرنے والے غیر ریاستی مزدوروں کی شناخت 45سالہ سلیم منصوری ، 20سالہ قیصر منصوری اور 20سالہ محمد رئیس کے ططور ہوئی ہے اور تینوں بریلی اتر پردیش کے رہائشی ہے ،۔ ادھر واقعہ کے بعد پولیس نے جائے مقام پر پہنچ کر تینوں کی نعشیں اپنی تحویل میںلی ہے ۔ اسی دوران بادل پھٹ جانے سے تین مزدورں کی موت سے علاقے میں غم و الم کی لہر دو ڑ گئی ہے ۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بی ایس ایف نے سرحد پر پاکستانی ڈرون مار گرایا، 10 کلو سے زائد ہیروئن برآمد

Next Post

شوپیاں تصادم : جنگجووں نے راہ فرار اختیار کرنے کی خاطر عام شہریوں پر فائرنگ کی، دو شہری زخمی : پولیس

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
شوپیاں تصادم : جنگجووں نے راہ فرار اختیار کرنے کی خاطر عام شہریوں پر فائرنگ کی، دو شہری زخمی : پولیس

شوپیاں تصادم : جنگجووں نے راہ فرار اختیار کرنے کی خاطر عام شہریوں پر فائرنگ کی، دو شہری زخمی : پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan