• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کشمیری پنڈت قتل معاملہ:وکیل کو سیکورٹی نہ ملنے پر سماعت ملتوی

Online Editor by Online Editor
2022-05-10
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کشمیری پنڈت قتل معاملہ:وکیل کو سیکورٹی نہ ملنے پر سماعت ملتوی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،10 مئی :

کشمیری پنڈت ستیش ٹکو کے مبینہ قتل معاملے میں سابق ملی ٹینٹ فاروق احمد ڈار عرف بٹہ کراٹے کے خلاف دائر درخواست پر منگل کے روز جوں ہی سنوائی شروع ہوئی تو اس دوران درخواست گزار کے وکیل نے کورٹ کو بتایا کہ جموں وکشمیر پولیس نے سپریم کورٹ کی ہدایت کے باوجود بھی اُنہیں سیکورٹی فراہم نہیں کی جس کے بعد سماعت ملتوی ہوئی۔
یو این آئی اردو نامہ نگار نے بتایا کہ منگل کے روز سری نگر کے فسٹ ایڈیشنل سیشن جج سری نگر کی عدالت میں کشمیری پنڈت ستیش ٹکو کے مبینہ قتل کی سماعت ہونی تھی تاہم ٹکو کے اہل خانہ کی طرف سے پیش ہونے والے وکیل اتسو بینس نے عدالت سے استدعا کی کہ سیکورٹی وجوہات کی بنا پر آج کی سماعت کو ملتوی کیاجائے۔
معلوم ہوا ہے کہ ستیش ٹکو کے وکیل نے سیشن جج سری نگر کو ایک خط لکھا جس میں دعویٰ کیا گیا کہ سیکورٹی فراہم نہ کئے جانے کے بعد وہ سری نگر ہوائی اڈے سے واپس دہلی کے لئے روانہ ہوئے ہیں جس کے بعد جج موصوف نے سماعت ملتوی کی۔
خط میں لکھا گیا ہے: ’عدالت عظمیٰ کے حکم کے باوجود کو جموں وکشمیر پولیس کی طرف سے کوئی سیکورٹی فراہم نہیں کی گئی لہذا سری نگر ہوائی اڈے پر اترنے کے بعد واپس دہلی روانہ ہو رہا ہوں‘۔
انہوں نے اپنے خط میں جج سے گزارش کی کہ کرمنل یوٹرن نمبر 138کے تحت آج کی سماعت کو ملتوی کریں۔
بتادیں کہ ستیش ٹکو نامی کشمیری پنڈت کے گھر والوں نے 31سال بعد سری نگر کی نچلی عدالت میں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے سابق کمانڈر بٹہ کراٹے کے خلاف درخواست دائر کی ۔
یہ بھی واضح رہے کہ 24جولائی 2017کو عدالت عظمیٰ میں ایک غیر سرکاری تنظیم نے اس حوالے سے ایک درخواست دائر کی تھی جس کو عدالت عظمیٰ کے جج نے یہ کہتے ہوئے مسترد کیا کہ 27سالہ پرانے واقعات کی تحقیقات کرنا اور شواہد اکھٹا کرنا مشکل ہے۔(یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

راز حیات

Next Post

راجوری میں حساس تصویر شیئر کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار: پولیس

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
بڈگام میں 25 سالہ نوجوان کا مبینہ قتل، دو افراد گرفتار

راجوری میں حساس تصویر شیئر کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan