• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

ماہ اپریل میں کشمیر میں سیاحوں کی سب سے زیادہ آمد ریکارڈ

Online Editor by Online Editor
2022-05-12
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
ماہ اپریل میں کشمیر میں سیاحوں کی سب سے زیادہ آمد ریکارڈ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،12مئی:
مرکزی سرکار کی جانب سے پورے بھارت میں کووڈ پابندیوں میں نرمی کیے جانے سے ٹورازم شعبے میں نئی جان آگئی ہے۔ وادی کشمیر میں بھی سیاحت میں غیر معمولی اضافہ دیکھا جا رہا ہے کیونکہ اپریل کے مہینے میں وادی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر چار لاکھ سے زیادہ سیاحوں کی آمد درج کی گئی۔
انتظامیہ کے مطابق، اپریل کے مہینے میں سرینگر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تقریباً 4,13,198 زائرین کی آمد ریکارڈ کی گئی اور اس مہینے میں 2909 پروازوں کی نقل و حرکت ریکارڈ کی گئی۔وہی ہوٹل مالکان کا کہنا ہے کہ وادی میں ہوٹلوں کی باقاعدہ بکنگ ہو رہی ہے جبکہ ٹراویل ٹریڈ باڈیز کا کہنا ہے کہ جون تک بکنگ ہو چکی ہیں۔ جموں و کشمیر کے ہوٹل میں کام کر رہے ایک ملازم کا کہنا ہے کہ "ہم چاہتے ہیں کہ کشمیر کو سال بھر ٹورسٹ ڈیسٹینیشن کے طور پر دیکھنا چاہیے اور ٹورازم یہاں صرف گرمیوں یا سردیوں تک ہی محدود نہیں رہے۔”
محکمہ سیاحت کے افسران کا کہنا ہے کہ سال 2021 میں وادی میں 6,65,814 سیاحوں کی آمد ریکارڈ کی گئی جبکہ سال کے آخر میں دسمبر کے مہینے میں 1,43,057 سیاحوں کی آمد ریکارڈ کی گئی۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سال 2022 کے آغاز میں وادی میں سیاحوں کی تعداد میں اضافے کے رجحانات دیکھے جا رہے ہیں۔ "جنوری کے مہینے میں 61,000 سیاح ریکارڈ کیے گئے، اس کے بعد فروری کے مہینے میں 1.05 لاکھ، مارچ کے مہینے میں 1.80 لاکھ سیاحوں اور اپریل کے مہینے میں 2.60 لاکھ سیاحوں کی آمد ریکارڈ کی گئی، جو کہ اب تک کی سب سے زیادہ ہے۔وادی میں سیاحت کی صنعت سے وابستہ اسٹیک ہولڈرز کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند برسوں سے شعبے کو ہو رہے نقصانات کے بعد امسال اُن کو اُمید ہے کہ ان 12 ماہ کے دوران نقصان کی بھرپائی ہو گی۔ اُن کا ماننا ہے کہ "ملک بھر میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت نے بھی لوگوں کو وادی میں چھٹیاں گزارنے پر مجبور کر دیا ہے۔ یہاں اب فلمكاری کا سلسلہ بھی جاری ہے، جس سے بھی فائدہ ہو رہا ہے۔” قابل ذکر ہے کہ پہلی بار، شہری ہوابازی کی وزارت نے سرینگر-شارجہ کے درمیان ہفتے میں پانچ پروازوں کا آغاز کیا۔
شہری ہوا بازی کی وزارت، حکومت ہند کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، اس نے ایم/ایس گو ایئر انڈیا لمیٹڈ کو سری نگر-شارجہ روٹ پر چلنے کے لیے ٹریفک کے حقوق مختص کیے ہیں۔ خاص طور پر سرینگر-شارجہ کے درمیان فلائٹ آپریشن 26 مارچ 2022 تک ایئر ببل کے انتظام کے تحت چل رہے تھے جس کے بعد جب بھارت نے 27 مارچ 2022 کو بین الاقوامی مسافر پروازوں کا شیڈول دوبارہ شروع کیا تو تمام ایئر ببل کے انتظامات منسوخ کر دیے گئے۔طے شدہ بین الاقوامی مسافر پروازیں دو طرفہ ہوائی خدمات کے معاہدے کے تحت چلتی ہیں جس پر دونوں ممالک کے درمیان دستخط کیے گئے ہیں، تاہم طے شدہ پروازوں کو چلانے کے لیے مطلوبہ دو طرفہ حقوق کی عدم موجودگی میں، گو فرسٹ نے 27 مارچ سے سرینگر-شارجہ-سرینگر پرواز کو بند کر دیا۔واضح رہے کہ رکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے گزشتہ سال 23 اکتوبر کو گو فرسٹ کی سرینگر-شارجہ پرواز کا افتتاح کیا تھا، جس نے جموں و کشمیر کو تقریباً 11 سال بعد متحدہ عرب امارات سے جوڑ دیا تھا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بانڈی پورہ میں سی آئی ایس ایف اہلکار کو اپنے کمرے میں مردہ پایا گیا

Next Post

اننت ناگ میں آٹو رکشا میں نوجوان کو مردہ پایا گیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
اننت ناگ میں محکمہ بجلی کا عارضی ملازم کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

اننت ناگ میں آٹو رکشا میں نوجوان کو مردہ پایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan