• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

کشمیری پنڈتوں کو صبر سے کام لینے کی ضرورت ہے، اْن کی سیکورٹی اولین ترجیحات میں شامل/لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

Online Editor by Online Editor
2022-05-20
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں انکاؤئٹر میں جان بحق ہونے والے سی آئی ایس ایف افسر کو لیفٹیننٹ گورنر کا خراج
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،20مئی:
جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعے کے روز کہا کہ کشمیری پنڈتوں کی سیکورٹی اور اْن کے جائز مسائل کو حل کرنے کی خاطر تمام تر اقدامات اْٹھائے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ کشمیر ی پنڈتوں کو صبر سے کام لینے کی ضرورت ہے۔
اْن کے مطابق جموں وکشمیر میں ہر حال میں بھائی چارے کو برقرار رکھا جائے گا۔ان باتوں کا اظہار لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔ا
نہوں نے بتایا کہ چاڈورہ میں کشمیری پنڈت ملازم راہول بھٹ کی ہلاکت کے بعد ایس آئی ٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے اور اس حوالے سے جوں ہی رپورٹ موصول ہوگی ضروری کارروائی عمل میں لانے سے بھی گریز نہیں کیا جائے گا۔
ایل جی منوج سنہا نے کہاکہ کشمیری پنڈتوں کو صبر سے کام لینے کی ضرورت ہے کیونکہ سرکار اْن کی سلامتی کو یقینی بنانے کی خاطر تمام تر اقدامات اْٹھا رہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ راہول بھٹ کی ہلاکت کے بعد کشمیری پنڈتوں نے جتنے بھی جائز مسائل اْبھارئے اْنہیں حل کرنے کی بھر پور سعی کی جائے گی۔
انہوں نے کہاکہ کشمیر وادی میں ہر ایک طبقے سے وابستہ لوگوں جن میں کشمیری پنڈت بھی شامل ہیں کو رہنے کا حق حاصل ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہاکہ کشمیری پنڈت وادی میں کافی لمبے عرصے سے کام کر رہے ہیں اور کشمیر کے لوگ بھی چاہتے ہیں کہ وہ یہاں پر سکون کے ساتھ زندگی گزارے۔
انہوں نے بتایا کہ انتظامیہ کشمیری پنڈتوں کی سیکورٹی اور اْن کے مفاد کا پوری طرح سے دھیان رکھ رہی ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ ہر حال میں بھائی چارے کو برقرار رکھا جائے گا۔عمر عبدا للہ کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں ایل جی منوج سنہا نے کہاکہ اعدادو شمار سے سب واقف ہیں لیکن اتنا میں ضرور کہنا چاہتاہوں کہ پچھلے سالوں کے مقابلے میں کشمیر میں حالات اب کافی بہتر ہوئے ہیں۔رام بن میں پیش آئے المناک حادثے کے بارے میں ایل جی نے بتایا کہ اس سلسلے میں وہاں پر موجود آفیسران سے بات کی اور یہ کہ بچاو صورتحال پر خود نظر رکھے ہوئے ہوں۔یو این آئی

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

محکمہ صحت میں سیاسی ریفرنس پر تبادلے عمل میں لانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم

Next Post

عوام کی شکایات کو منصفانہ اور شفاف انداز میں نمٹایا جا رہا ہے ۔ لیفٹیننٹ گورنر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
عوام کی شکایات کو منصفانہ اور شفاف انداز میں نمٹایا جا رہا ہے ۔ لیفٹیننٹ گورنر

عوام کی شکایات کو منصفانہ اور شفاف انداز میں نمٹایا جا رہا ہے ۔ لیفٹیننٹ گورنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan